کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی: ابرارالحق کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی: ابرارالحق کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔

ابرار نے مشہور میزبان حافظ احمد پوڈ کاسٹ سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جس کے دوران موسیقار سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں پڑوسی ملک سے کوئی پیشکش موصول ہوئی ہے۔ اس کے جواب میں ابرار الحق نے انکشاف کیا کہ ’’مجھے کچھ پرائیویٹ انڈین کمپنی کی جانب سے ایک البم کی پیشکش ہوئی تھی لیکن کنٹریٹ کے قواعد و ضوابط کی وجہ سے میں نے کام کرنے سے انکار کر دیا تھا‘‘۔پاکستان گلوکار نے کہا کہ کنٹریکٹ کی شرائط میں تھا کہ مجھے مقبوضہ کشمیر اور دیگر موضوعات پر کوئی بات نہیں کرنی مجھے ان کی یہ بات سمجھ نہیں آئی، میرا ماننا ہے کہ بھارت جیسا ملک، جو آزادی اظہار پر یقین رکھتا ہو، اسے ایسی باتیں نہیں کرنی...

ابرارالحق نے کہا کہ مجھے بھارت کی معروف کمپنی نے فلم کی پیشکش بھی کی تھی، اُس فلم کی کاسٹ میں کترینہ کیف بھی شامل تھیں لیکن میں نے پیشکش قبول نہیں کی تھی۔پاکستانی گلوکار نے کہا کہ ’ جب میں نے انکار کیا تو ’ایروز کمپنی‘ نے کہا ہمیں کبھی بھی کسی نے انکار نہیں کیا، آج تک کسی نے ہمیں یہ نہیں کہا کہ وہ ہمارے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے، ہم نے سوچا تھا آپ ہمارے پاس بھاگ کر آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافیو یو ہنی سنگھ نے بھی میرے ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا، ابرارالحق
مزید پڑھ »

جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیاجہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیاکرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور کرشمہ اپنے سسرال والوں کے ساتھ ہی رہتی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادوزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »

اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیااقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیاجولائی 2021 میں اس جوڑی کے ہاں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیفکورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی، کابینہ اجلاس نہیں ہوا: بیرسٹرسیفکورکمانڈر ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں عسکری حکام کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے پی اور کابینہ کی میٹنگ ہوئی: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:46:20