یو یو ہنی سنگھ نے بھی میرے ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا، ابرارالحق
ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیاعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہپاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظمپنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشیپاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی...
ابرارالحق نے کہا کہ کنٹریکٹ کی شرائط میں تھا کہ مجھے مقبوضہ کشمیر اور دیگر موضوعات پر کوئی بات نہیں کرنی جس کی وجہ سے میں نے بھارت سے ملنے والی پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ابرارالحق نے کہا کہ مجھے بھارت کی معروف کمپنی نے فلم کی پیشکش بھی کی تھی، اُس فلم کی کاسٹ میں کترینہ کیف بھی شامل تھیں لیکن میں نے پیشکش قبول نہیں کی تھی۔گلوکار نے کہا کہ جب میرے دوستوں کو معلوم ہوا تو وہ مجھے تنگ کرنے لگے تھے کہ اگر تمہیں فلم نہیں کرنی تو ہمیں کترینہ کیف کے ساتھ فلم میں کام کرنے بھیج دو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »
عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
مزید پڑھ »
اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوینئی فلم کا 1998 کی بلاک بسٹر فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی کہانی سے کوئی تعلق نہیں ہے
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
اب بھی لوگ شادی کی پیشکش کرتے ہیں، نشو بیگم کا انکشافکئی لوگ مجھے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، نشو بیگم
مزید پڑھ »