زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان نے فلم ویر میں شہزادی کے طور پر کام کرنے کے بعد پہلی بار کامیڈی سے بھرپور فلم ’ہاؤس فل 2‘ کا حصہ بنی تھیں۔

اس فلم میں بالی وڈ اداکارہ نے ’جے ایل او‘ کا کردار ادا کر کے داد سمیٹی تھی۔ اگر فلم کے بزنس کی بات کریں تو اس نے دنیا بھر سے 179.

فلم کی 12ویں سالگرہ پر زرین خان نے کہا کہ یہ فلم میرے دل کے بہت قریب ہے، میں اس کے بارے میں سوچتی ہوں کہ یہ کیریئر کی پہلی فلم کے فوراً بعد ایک شاندار اسٹار کاسٹ کے ساتھ اتنی کامیاب فرنچائز میں شامل ہونے کا ایک شاندار موقع تھا۔ زرین خان نے کہا کہ میں خود کو بہت خوش قسمت محسوس کرتی ہوں اور خاص طور پر ایسے وقت میں جب لوگ فلم کی ریلیز کے ایک ہفتے بعد اسے بھول جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلفرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخیومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان تاریخی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی شاندار تاریخ پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔
مزید پڑھ »

چینی انجینئرز پر حملہ: کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالاسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے؟ پہلی مرتبہ دل کھول
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم کی حافظ نعیم کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکبادوزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیکیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سُپرہٹ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بننے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

ترکی نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیںترکی نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیںوزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل کو مختلف اشیا کی برآمدگی پر پابندی عائد کرنے جارہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 07:33:17