وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل کو مختلف اشیا کی برآمدگی پر پابندی عائد کرنے جارہے ہیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے رفح کو نشانہ بنانے کا کہا ہے، جبکہ بے یا رو مددگار فلسطینیوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں ترکیہ کی جانب سے اہم اعلان سامنے آیا ہے۔
ترکیہ کی وزارت تجارت کے مطابق 54 مختلف کیٹیگریز کے تحت برآمد کی جانے والی اشیا پر پابندی عائد کی جارہی ہے، جس میں اسٹیل کی مصنوعات، تعمیراتی سامان، مشینری اور دیگر اشیا شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی ججز کا وزیراعظم کو خط، اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہسیکڑوں قانونی ماہرین نے 17 صفحات کا خط لکھ کر اسرائیل پر تجارتی و فوجی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کردیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازتآپ نے جو شرائط عائد کرنی ہیں وہ کر دیں، عدالت کی اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور کر لیاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت یا فراہمی روک دی جائے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے، قرارداد
مزید پڑھ »
میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
مزید پڑھ »
عثمان خان پاکستان سےکھیلنے کے اہل ہوں گے یا نہیں، پی سی بی نے فیصلہ کرلیااماراتی کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹاپ آرڈر بیٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »
کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »