اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت یا فراہمی روک دی جائے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے، قرارداد
اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور کر لیمریم نواز نے ورلڈ کپ جیتنے والی ڈیف کرکٹ ٹیم کو 38 لاکھ کا چیک پیش کیاوزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب میں ٹیلی فونک رابطہ؛ سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیاللانڈھی میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو دن دہاڑے شہری سے 19 لاکھ روپے لوٹ کر فرارکراچی:اسٹریٹ کرائمز میں قتل ہونے والوں کے لواحقین کی مالی معاونت کیلیے ایم کیو ایم کی قرارداد جمعمتحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیاسرائیل نے غزہ میں امداد پہنچانے...
واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اقوام متحدہ کے سب سے اہم ذیلی ادارے نے محصور فلسطینیوں کی خونریزترین جنگ کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔ منظور کی گئی قرارداد میں سخت الفاظ میں رکن ممالک سے مطالبہ کیا گیا کہ “اسرائیل کو ہتھیاروں، گولہ بارود اور دیگر فوجی ساز و سامان کی فروخت، منتقلی یا فراہمی روک دی جائے تاکہ بین الاقوامی انسانی قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے۔”
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ؛ اسرائیل کواسلحے کی فروخت پرپابندی کی پاکستانی قرارداد پربحث آج ہوگیقرارداد میں اسرائیل سے غزہ پر حملے اور محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کو غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس معاملے پر ہونے والی ووٹنگ میں امریکہ نے حصہ نہیں لیا۔ غزہ میں ’فوری‘ فائر بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کو نئی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی کیوں کہ روس اور چین نے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ پہلے متن کو ویٹو کر دیا تھا۔ جنگ کے آغاز کے تقریباً...
مزید پڑھ »
میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتنیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر امریکا نے ووٹنگ میں حصہ ...نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پرسلامتی کونسل کے15میں سے 14 ارکان نے حمایت کی جبکہ امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قرارداد میں یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی اور غزہ میں بلا رکاوٹ امداد کی رسائی بھی شامل ہے۔ ووٹنگ سے چند منٹ...
مزید پڑھ »