انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی

43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے اور شہر میں ہیٹ ویو کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

انسانی جسم میں ایک خاص میکانزم ‘ہومیوسٹاسس’ ہوتا ہے، جو اس درجہ حرارت میں بھی انسان کو محفوظ رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ جائے تو لوگوں کو بے ہوشی، چکر آنا یا گھبراہٹ جیسی شکایات ہو سکتی ہیں، لو بلڈ پریشر کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس سے زیادہ درجہ حرارت میں انسانی جسم پسینے کو بخارات بنا کر خود کو ٹھنڈا نہیں رکھ پاتا اور جسمانی درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے جس سے ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بڑھتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹوں اور سمنٹ کا ماحول دوست متبادلاینٹوں اور سمنٹ کا ماحول دوست متبادلقیمتی پتھر میں پایا جانے والا معدن تعمیراتی شعبے کے سبب ہونے والے کاربن اخراج کو بڑی حد تک کم کرسکتا ہے
مزید پڑھ »

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیقٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیقجسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟انسانی جسم کے اندر سب سے بڑا اور اہم نظام ہاضمے کا ہوتا ہے جس کی ابتدا منہ سے ہوتی ہے، دانت غذا کو پیس کر معدے کو بھیجتے ہیں اور انزائمز
مزید پڑھ »

چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا حیران کن فائدہ دریافتچھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا حیران کن فائدہ دریافتھٹی کے دن زیادہ دیر تک سونے والے افراد میں ڈپریشن جیسے مرض کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبریں: عمران خان کی شبلی فراز کو خاموش رہنے کی ہدایتپی ٹی آئی میں اختلافات کی خبریں: عمران خان کی شبلی فراز کو خاموش رہنے کی ہدایتشکایتیں مت لگائیں،مجھے معلومات مل رہی ہیں کون کیا کر رہا ہے، مجھے پتہ ہے کس نے قربانیاں دیں اورکون کس سے ملا ہوا ہے: عمران خان
مزید پڑھ »

میٹھی اشیاء کھانوں میں کس حد تک شامل کرنی چاہئیں؟میٹھی اشیاء کھانوں میں کس حد تک شامل کرنی چاہئیں؟ہمارے روز مرہ کے کھانوں سے میٹھے پکوانوں کو ختم کردیا جائے تو یقینی طور پر زندگی بے رونق سی ہوجائے گی کیونکہ مٹھاس بھی ہمارے جس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:33:03