ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

جسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے، تحقیق

ایلون مسک کا طاقتورترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہعدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گانواز شریف مسلم لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخباسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیاایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے۔

سوئیڈن کی لُنڈ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے ٹیٹو اور لمفوما کے درمیان تعلق جاننے کے لیے دونوں عوامل کا مشاہدہ کیا۔ تحقیق میں شریک افراد نے طرز زندگی کے عوامل کے متعلق ایک سوالنامہ پُر کیا جس کا مقصد یہ جاننا تھا کہ آیا ان افراد نے ٹیٹو بنوائے ہیں یا نہیں۔ لمفیٹک نظام کو متاثر کرنے والی دو بڑی کینسر کی اقسام ہیں۔ ایک نان-ہوجکن لمفوما ، جسے تمام لمفوما مریضوں کا 90 فی صد حصہ متاثر ہوتا ہے۔ اور دوسرا ہوجکن لمفوما۔این ایچ ایل کی 40 ذیلی اقسام ہیں جو بڑھنے اور پھیلنے کی رفتار کی وجہ سے آپس میں اختلاف رکھتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیقذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیقذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے
مزید پڑھ »

بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیقبچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیقتحقیق میں ایسے 25 ہزار 605 بچے اور نوجوانوں کا موازنہ ان بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ کیا جن کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں تھا
مزید پڑھ »

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ صحت مند افراد کے لیے مضر قرارمچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ صحت مند افراد کے لیے مضر قرارمچھلی کے تیل سے بنے سپلیمنٹ کا مستقل استعمال پہلی بار ہونے والے قلبی مرض یا فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

الٹرا پروسیسڈ غذائیں مٹاپے کے علاوہ اور کیا خطرات رکھتی ہیں؟الٹرا پروسیسڈ غذائیں مٹاپے کے علاوہ اور کیا خطرات رکھتی ہیں؟ان غذاؤں کی کھپت میں اضافہ ذہنی مسائل کے خطرات میں اضافے کے ساتھ تعلق رکھتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

مداح نے میڈونا کے 18 ٹیٹو بنوا کر ریکارڈ قائم کر دیامداح نے میڈونا کے 18 ٹیٹو بنوا کر ریکارڈ قائم کر دیامداح نے پہلا ٹیٹو میڈونا کے گانے کی ویڈیو میں شامل ہونے کے لیے بنوایا تھا
مزید پڑھ »

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوانکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 23:10:49