مداح نے پہلا ٹیٹو میڈونا کے گانے کی ویڈیو میں شامل ہونے کے لیے بنوایا تھا
مداح نے میڈونا کے 18 ٹیٹو بنوا کر ریکارڈ قائم کر دیاامریکا کی ایک پاپ میوزک کے دلدادہ نے اپنی پسندیدہ گلوکارہ میڈونا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے جسم پر 18 ٹیٹو بنوا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
امریکی ریاست کینزس کے شہر ٹپیکا سے تعلق رکھنے والی ٹیرا بیری نے خواتین کی کیٹیگری میں جسم پر کسی موسیقار کے سب سے زیادہ ٹیٹو بنوانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ برطانوی خاتون نِکی پیٹرسن سے حاصل کیا۔ نِکی نے جسم پر مشہور ریپر امینیم کے 15 ٹیٹو بنا کر یہ ریکارڈ بنایا تھا۔ ٹیرا بیری کا کہنا تھا کہ انہوں نے میڈونا کا پہلا ٹیٹو 2016 میں تب بنوایا تھا جب ان کے علم میں یہ بات آئی کہ گلوکارہ ٹیٹو رکھنے والے مداح کو میوزک ویڈیو کے لیے ڈھونڈ رہی ہیں۔ تاہم، ان کا یہ ٹیٹو وقت پر ختم نہ ہو سکا۔
ٹیرا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زیادہ تر ٹیٹو چھ مہینوں سے تھوڑے زیادہ عرصے میں بنوائے گئے ہیں۔ جس وقت انہیں ایمینیم کے 15 ٹیٹو رکھنے والی خاتون کے ریکارڈ کے متعلق علم ہوا اس وقت ان کے جسم پر میڈونا کی دو تصویری ٹیٹو موجود تھے۔ انہوں نے اس ہی وقت فیصلہ کیا کہ وہ ریکارڈ اپنے نام کریں گی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اگر جرمنی میں داخل ہوئے تو گرفتار کرلیا جائے گا، جرمنیسلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈین شہری نے کم وقت میں اسٹار وارز کی اسپیس شپ بنا ڈالیآئیون یو نے 7 گھنٹے 36 منٹ اور 37 سیکنڈ میں لیگو اسٹار وارز اسپیس کرافٹ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
مزید پڑھ »
اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
سابقہ اہلیہ رینا دتہ نے تھپڑ مارا تھا: برسوں بعد عامر خان کا انکشافممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار المعروف ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے اپنی پہلی سابقہ اہلیہ رینا دتہ سے انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
کسانوں کی شکایات کا نوٹس: وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا
مزید پڑھ »
مودی کی نقل اتارنے والے کامیڈین کا انکے خلاف ہی الیکشن لڑنے کا اعلانبھارتی وزیراعظم کی نقل اتار کر شہرت پانے والا کامیڈین شیام نے لوک سبھا کے انتخابات میں مودی کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »