اینٹوں اور سمنٹ کا ماحول دوست متبادل

پاکستان خبریں خبریں

اینٹوں اور سمنٹ کا ماحول دوست متبادل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

قیمتی پتھر میں پایا جانے والا معدن تعمیراتی شعبے کے سبب ہونے والے کاربن اخراج کو بڑی حد تک کم کرسکتا ہے

عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، فیصل واوڈاسلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمیپاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاکاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیری ڈوٹ نامی قیمتی پتھر میں پایا جانے والا ایک معدن تعمیراتی شعبے کے سبب ہونے والے کاربن اخراج کو بڑی حد تک کم کرسکتا ہے۔مطالعے میں محققین نے بتایا کہ پیری ڈوٹ کے چمکیلے سبز رنگ کا سبب بننے والے معدن اولیوین کا استعمال مضبوط، پائیدار اور کم...

سمنٹ اور اینٹیں بالترتیب آٹھ اور 2.7 فیصد کاربن اخراج کا سبب بنتی ہیں اور ان اشیاء کو اولیوین سے بنے متبادل سے بدل کر کاربن کے عالمی اخراج میں ممکنہ طور پر تقریباً 11 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ ہماری زمین اولیوین سے بھری پڑی ہے۔ یہ اگنیئس چٹانیں زمین کی اوپری مینٹل بناتی ہیں اور سمندروں کی تہیں اس سے بنی ہوئی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم ناکام، ہدف 31 لاکھ اور رجسٹریشن 200 سے بھی کم رہیایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم ناکام، ہدف 31 لاکھ اور رجسٹریشن 200 سے بھی کم رہیتاجر دوست اسکیم کا اطلاق تاجروں اور دکانداروں پر کیا گیا ہے اور تاجروں اور دکانداروں کیلئےکم از کم ایڈوانس ٹیکس 1200روپے مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

دفتر میں خوف کا ماحول پیدا کرنے والے شخص سے کیسے نمٹا جائے ؟دفتر میں خوف کا ماحول پیدا کرنے والے شخص سے کیسے نمٹا جائے ؟دفاتر میں ملازمین کے درمیان ہونے والے بعض معاملات اکثر اوقات شدید تلخیوں کا باعث بنتے ہیں جس کی وجہ سے دفتر کا ماحول خوف اور
مزید پڑھ »

انسان اور ماحول دوست بیکٹیریاانسان اور ماحول دوست بیکٹیریاسمندر میں رہنے والے بیکٹیریا آب و ہوا کو گرم کرنے والی گرین ہاؤس گیسوں کے خاتمے میں مدد کرتے ہیں
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سماعت: عدالت کے باہر ایک شخص نے خود سوزی کرلیٹرمپ کی سماعت: عدالت کے باہر ایک شخص نے خود سوزی کرلیمیکسویل نے خود سوزی ایسے وقت کی جب ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی بارہ رکنی جیوری اور چھ متبادل افراد چننے کا عمل مکمل ہوا تھا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ وسائل کی قلت کا نہیں اس کے انتظام کا ہے: سی ای او پاکستان بزنس کونسلپاکستان کا مسئلہ وسائل کی قلت کا نہیں اس کے انتظام کا ہے: سی ای او پاکستان بزنس کونسلانتظام ٹھیک کرنے کیلئے حکمت عملی اور وسائل چاہییں، پاکستان کو اپنا ہوم ورک کرنا ہے، اپنا سرمایہ کاری کا ماحول ٹھیک کرنا ہے: احسان ملک کی گفتگو
مزید پڑھ »

اصل مسئلہ معیشت نہیں طرز حکمرانی ہےاصل مسئلہ معیشت نہیں طرز حکمرانی ہےآج ذاتی اُداسی اور قومی پریشانی کے ماحول میں موضوع کی تلاش میں بیٹھا قلم خلا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:34:41