دفتر میں خوف کا ماحول پیدا کرنے والے شخص سے کیسے نمٹا جائے ؟

پاکستان خبریں خبریں

دفتر میں خوف کا ماحول پیدا کرنے والے شخص سے کیسے نمٹا جائے ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

دفاتر میں ملازمین کے درمیان ہونے والے بعض معاملات اکثر اوقات شدید تلخیوں کا باعث بنتے ہیں جس کی وجہ سے دفتر کا ماحول خوف اور

شہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟عام طور پر دیکھنے میں آتا ہے کہ دفاتر میں کوئی شخص اپنے کسی ساتھی کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کرتا ہے اور اس کے ساتھ منظم طریقے سے بُرا سلوک کرتا ہے، ایسے لوگ ایک سے زیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔کہتے ہیں، ان افراد کا سب سے بڑا ہتھیار ڈر اور خوف کا ماحول پیدا کرنا ہوتا ہے۔ یہ مسلسل اپنے ساتھیوں کی تذلیل کرکے، ان کے کام پر بے جا انگلیاں اٹھا کر، ان کو اپنے زیر اثر رکھنا چاہتے...

دفتری بدمعاش اس طرح کا منفی ماحول بنا دیتے ہیں جس سے ان کے ارد گرد موجود افراد کا نہ صرف کام متاثر ہوتا ہے بلکہ جن ساتھیوں کو وہ ٹارگٹ کرتے ہیں ان کو ڈپریشن اور دیگر ذہنی امراض تک میں مبتلا کرسکتے ہیں۔ایسا شخص دفتر میں اس قسم کے جارحانہ رویے سے ایسا منفی ماحول پیدا کردیتا ہے جس کی وجہ سے ادارے کی پیداواری صلاحیت میں کمی جبکہ تناؤ اور اضطراب میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

یہ ایک سنگین مسئلہ ہے جس کے تدارک اور اسے حل کرنے کے لیے دفتر کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کو اس شخص کیخلاف مؤثر کارروائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ایسا شخص دفتر میں ساتھیوں کی ساکھ کو نقصان پہچانے کی غرض سے غلط معلومات یا ان کیخلاف بدنیتی پر مبنی افواہیں پھیلا سکتا ہے۔دفتری بدمعاش کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی ساتھی کو اہم ملاقاتوں، منصوبوں یا سماجی تقریبات سے الگ تھلگ رکھے۔دفتر کے ساتھیوں کے کام پر مسلسل تنقید اور ان کے کام کی منفی انداز میں سخت نگرانی کرنا اور انہیں بار بار نااہلی کا احساس...

اپنے دفتری ساتھیوں کے ساتھ معتدل رویہ رکھیں بہت زیادہ دوستانہ یا حاکمانہ رویہ بھی آپ کیلئے مشکلات کا سبب بن سکتا ہے۔رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا سے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کردیںسینئر اداکاروں سے آنکھیں ملا کر بات نہیں کرسکتی، حنا آفریدی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں جان قربان کرنیوالے صحافی انسانیت کے ہیروز ہیں: صحافت کے عالمی دن پر صد، وزیراعظم کا پیغامغزہ میں جان قربان کرنیوالے صحافی انسانیت کے ہیروز ہیں: صحافت کے عالمی دن پر صد، وزیراعظم کا پیغامدنیا بھر میں صحافیوں کو اپنا کام کرنے میں چیلنجز کا سامنا ہے، ہمیں صحافیوں کو ڈر، خوف یا ہراسیت سے پاک ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
مزید پڑھ »

نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیانواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیاملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، کسان کارڈ فوری دیے جائیں تاکہ کسانوں کو اگلی فصل میں آسانی ہو: نواز شریف
مزید پڑھ »

خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئیخون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئیبیان میں کہا گیا ہے کہ خون کا عطیہ کرنے والوں کو تمغے کے علاوہ شاہ سلمان کی طرف سے اسناد سے بھی نوازا جائے گا۔
مزید پڑھ »

چینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی چوٹی شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیاچینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

مومنہ اقبال کا بھی پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا انکشافمومنہ اقبال کا بھی پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا انکشافمیسجز کرنے والے کرکٹرز عُمر میں مجھ سے بڑے ہیں، مومنہ اقبال
مزید پڑھ »

نکاح کے دوران بنائی گئی ویڈیو زندگی کا عذاب بن گئینکاح کے دوران بنائی گئی ویڈیو زندگی کا عذاب بن گئیپنجاب میں ظالم شخص کے ہاتھوں اپنی ہی سابقہ بیوی کو بلیک میل کرنے کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جس کو سننے والے بھی شرمسار ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:14:40