سمندر میں رہنے والے بیکٹیریا آب و ہوا کو گرم کرنے والی گرین ہاؤس گیسوں کے خاتمے میں مدد کرتے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ضمنی انتخابات میں کامیاب اراکین اسمبلی کو مبارکبادبابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیاتیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیامحسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاپلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیق
مثال کے طور پر بیکٹیریا کی انواع جو ہماری آنتوں میں موجود ہے، ہاضمے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ مٹی میں موجود بیکٹیریا غذائی اجزاء کو ری سائیکل کرنے کے لیے مردہ پودوں اور جانوروں کی باقیات کو استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح سمندر میں رہنے والے بیکٹیریا آب و ہوا کو گرم کرنے والی گرین ہاؤس گیسوں کو ختم کرتے ہیں۔
چونکہ ہمیں صحت مند رہنے کے لیے اپنے جسم میں مخصوص قسم کے بیکٹیریا کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے کچھ کھانے پینے کی اشیا، جیسے دہی دیگر ڈیری مصنوعات میں بھی ان بیکٹیریا کو شامل کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کبھی کسی ایسے کھانے کی پیکیجنگ دیکھیں جس میں Live culture درج ہو تو اس کا مطلب ہے کہ اس خوراک میں صحت مند بیکٹیریا موجود ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریاسائنس دانوں نے بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خصوصیات دریافت کی ہے
مزید پڑھ »
آئی ٹی سب شعبوں کی ترقی کا باعث بن رہی، پاکستان کو بھی آئی ٹی حب بنائیں گے: وزیر مملکتحکومت ایکو سسٹم، پالیسی سازی اور ساز گار ماحول کی فراہمی سمیت ہر طرح سے عوام کی مدد کرے گی: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی
مزید پڑھ »
پاکستان کا مسئلہ وسائل کی قلت کا نہیں اس کے انتظام کا ہے: سی ای او پاکستان بزنس کونسلانتظام ٹھیک کرنے کیلئے حکمت عملی اور وسائل چاہییں، پاکستان کو اپنا ہوم ورک کرنا ہے، اپنا سرمایہ کاری کا ماحول ٹھیک کرنا ہے: احسان ملک کی گفتگو
مزید پڑھ »
جوڑے نے دوست کا سر قلم کرکے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیےجوڑے نے انتہائی خوفناک اقدام کرتے ہوئے اپنے دوست کا سر قلم کردیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے بعد اسے دفن کردیا۔
مزید پڑھ »
رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی 25 فیصد رہے گی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹپاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کیلئے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک پر انحصار کرنا پڑے گا، آئندہ سال غذائی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام آئے گا: رپورٹ
مزید پڑھ »
دوست کو قتل کرکے اسکی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟اپنی دوست کو قتل کرکے اس کی کار لے کر بھاگنے والے شخص کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا اور وہ خود بھی سانحے کا شکار ہوگیا۔
مزید پڑھ »