چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا حیران کن فائدہ دریافت

Depression خبریں

چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا حیران کن فائدہ دریافت
HealthMental HealthSleep
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ھٹی کے دن زیادہ دیر تک سونے والے افراد میں ڈپریشن جیسے مرض کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔

بیشتر افراد چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونا پسند کرتے ہیں اور سائنسدانوں نے اس عادت کا ایک حیران کن فائدہ دریافت کیا ہے۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ 50 فیصد کے قریب افراد ہفتہ وار چھٹی کے موقع پر معمول سے زیادہ وقت تک سونے کے عادی ہوتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Health Mental Health Sleep

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کا ایک ایسا علاقہ جہاں یورپ کا احساس ہوتا ہے’کراچی کا ایک ایسا علاقہ جہاں یورپ کا احساس ہوتا ہے’کراچی کا ایک ایسا علاقہ جہاں یورپ کا احساس ہوتا ہے، بخاری کمرشل ایریا کے جدید طرز کے انفراسٹرکچر نے حیران کن حد تک لوگوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھ »

وہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیےوہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیےحیران کن طور پر اب بھی زیادہ تر افراد ایسے پاس ورڈز استعمال کرتے ہیں جن کا اندازہ بچے بھی لگا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔  محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکے روز  درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،سمندری ہوائیں متاثر ہونے کے سبب دن کے وقت لو چلی اور ہوا میں نمی کا تناسب 45 فیصد تک بڑھنے کے باعث اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی گئی۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گذشتہ روز کے...
مزید پڑھ »

ہلکی پھلکی بُھوک میں کون سی غذائیں کھانا ضروری ہیں؟ہلکی پھلکی بُھوک میں کون سی غذائیں کھانا ضروری ہیں؟شام کے اوقات میں لگنے والی ہلکی پھلکی بُھوک مٹانے کیلئے اکثر لوگ ریفرشمنٹ کا سہارا لیتے ہیں، جو کسی زیادہ فائدہ مند تو نہیں لیکن اس کے
مزید پڑھ »

ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقموجودہ دور میں ہاتھ سے لکھنے والوں کی تعداد کافی کم ہوگئی ہے تاہم ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہے اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

امریکی میڈیا کے ایران پر حملے کے دعوے پر اسرائیلی فوج کے ترجمان کا حیران کن ...تل ابیب (ویب ڈیسک) خبر رساں ادارے 'رائٹرز' نے امریکی میڈیا رپورٹ میں ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ایک مقام پر میزائل داغے ہیں تاہم اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی میڈیا رپورٹس پر 'فی الحال' کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے جبکہ رائٹرز نے کہا ہے کہ وہ آزادانہ طور پر ابھی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:03:12