حیران کن طور پر اب بھی زیادہ تر افراد ایسے پاس ورڈز استعمال کرتے ہیں جن کا اندازہ بچے بھی لگا سکتے ہیں۔
ہر سال مئی کے مہینے کی پہلی جمعرات کو 'ورلڈ پاس ورڈ ڈے' منایا جاتا ہے، جس کا مقصد آن لائن اکاؤنٹس کے بہتر تحفظ کے حوالے سے لوگوں کا شعور اجاگر کرنا ہے۔
مگر اب بھی دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنے اکاؤنٹس کے لیے ایسے پاس ورڈز منتخب کرتے ہیں جن کا اندازہ لگانا کسی بچے کے لیے بھی آسان ہوتا ہے۔ ایسے پاس ورڈز کی فہرست تو بہت طویل ہے مگر آپ نیچے 20 بدترین یا مقبول ترین پاس ورڈز کو دیکھ سکتے ہیں۔اسی طرح admin دوسرے جبکہ 12345678 تیسرے نمبر پر رہا۔1234 چھٹے، password ساتویں جبکہ 1234 آٹھویں نمبر پر بدترین پاس ورڈ قرار پایا۔
UNKNOWN کے حصے میں 11 واں نمبر آیا جس کے بعد 1234567 اور 123123 بالترتیب 12 ویں اور 13 ویں نمبر پر رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کون کون سے پاس ورڈ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں؟اپنی آن لائن شناخت اور نجی معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنے پاس ورڈز کا خیال رکھنا ہمیشہ کی طرح ضروری ہے۔
مزید پڑھ »
’’ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو چاہیے وہ ہم میں موجود ہے!‘‘انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو مائنڈ سیٹ اور تجربہ چاہیے وہ ہمارے پاس موجود ہے۔
مزید پڑھ »
وہ 4 ستارے جن کی مئی 2024 میں قسمت بدل سکتی ہےآئیے دیکھتے ہیں کہ وہ پیش گوئیاں کن چار خوش قسمت ستاروں کے لیے کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
وہ 4 ستارے جن کی مئی میں قسمت بدل سکتی ہے:ماہرین فلکیات کی پیش گوئیاںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہر سال کی طرح 2024 بھی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ گزر رہا ہے ، سال کا پانچواں مہینہ کل سے شروع ہونے جارہا ہے اور مئی کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کچھ پیش گوئیاں کی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق فلکیات کے ماہرین نے مئی کے لئے4 ستاروں کا نام بتایا ہے جن کی قسمت اس ماہ مکمل تبدیل ہوجائے گی اور انہیں بہت سی خوشی کی خبریں...
مزید پڑھ »
ہر صوبے میں جاکر جلسے کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈا پورعلی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کو جو حق دینا تھا وہ نہیں دیا، خطے کے حالات دن بدن بدتر ہورہے ہیں
مزید پڑھ »
سلمان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے پولیس کی حراست میں خود کشی کرلیگرفتار ملزم نے بدھ کو پولیس حراست میں خودکشی کی کوشش کی، اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا۔
مزید پڑھ »