دوپہر میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں معتدل شدت کی بارش ہوئی۔
کراچی آج بھی دن کا آغاز شدید گرم اور مرطوب موسم سے ہوا جبکہ دوپہر کو شہر کے مختلف علاقوں میں بارش بھی ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اولڈ ائیرپورٹ پر 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سرجانی ٹاؤن میں 11 اور جناح ٹرمینل پر 9.4 ملی میٹربارش ریکارڈہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل بھی کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، دن کے بیشتر حصے میں شمال مغرب سے گرم ہوائیں چل سکتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں رات بھر بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور میں رات بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،آج صبح سے لاہور میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے۔لاہور کا موسم آج انتہائی خوشگواررہےگا، لاہور میں آج پھر بارش کا امکان ہے ۔ حافظ آباد گرد و نواح میں بھی رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر...
مزید پڑھ »
آفریدی، مصباح اور یونس کو دیکھ کر شائقین بابر، رضوان، شاہین کو بھول گئےلیجنڈز آج کے موجودہ پلئیرز سے زیادہ فٹ قرار
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئےرجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں
مزید پڑھ »
وہ مقام جہاں ہر سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہےکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا وہ کونسا مقام ہے جہاں سال بھر میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے؟
مزید پڑھ »
انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
مزید پڑھ »
دنیا میں آنکھوں کا کونسا رنگ سب سے زیادہ عام ہے؟دنیا بھر میں آنکھوں کا براؤن رنگ سب سے زیادہ عام ہے۔
مزید پڑھ »