انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی تک زمینداروں کو 6 گھنٹے بجلی لازمی دی جائیگی، وزیراعلیٰ بلوچستانچین کو فوجی راز فروخت کرنے پر تائیوان کے فوجی پر فرد جرم عائدمودی کی پوٹن سے ملاقات؛ روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہاسکاٹ لینڈ: مائیکروویو ٹیکنالوجی کی مدد سے ذیابیطس کا مریض صحتیابراولپنڈی: شہری سے بھتہ طلب کرنے، قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتارٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل جنوری 2025 میں جرمنی میں ہوگیشوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات مداحوں کے رابطے کیلیے سوشل میڈیا...
اگر شوبز انڈسٹری کی ہی بات کی جائے تو مداح اپنے پسندیدہ اداکار کی پوسٹ کو نہ صرف لائیک کرتے ہیں بلکہ اس پر تبصرے کرتے اور کبھی کبھی تو کچھ چیزوں پر تنقید بھی کرتے نظر آتے ہیں۔ ہانیہ عامر انسٹاگرام پر اس وقت سب سے زیادہ فالور کی جانے والی اداکارہ ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 1 کروڑ 44 لاکھ ہے۔ عائزہ خان دوسرے نمبر پر ہیں جن کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 1 کروڑ 41 لاکھ ہے۔اسی طرح اگر بات کی جائے تو تیسرے نمبر پر اداکارہ ایمن خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ ہیں، عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو انسٹاگرام پر فالور کرنے والے مداحوں کی تعداد 1 کروڑ 11 لاکھ ہے جبکہ سارہ خان کے فالوورز کی تعداد 1 کروڑ 19 لاکھ...
سجل علی کے 1 کروڑ 3 لاکھ فالور ہیں جبکہ منال خان کے ایک کروڑ 2 لاکھ فالوورز ہیں۔ آٹھویں نمبر پر کنزی ہاشمی ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 93 لاکھ جبکہ نویں نمبر پر یمنیٰ زیدی ہیں جن کے انسٹاگرام پر چاہنے والوں کی تعداد 91 لاکھ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئےمداحوں کو افسوسناک خبر دینے کیلئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پااداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں شوہر کی عبوری ضمانت خارجسابقہ اداکارہ کے شوہر پر اپنی اہلیہ پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے
مزید پڑھ »
عائزہ خان نے شوبز میں اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیاانسٹاگرام پر اداکارہ کے فین پیج سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے شوبز کیریئر کا احاطہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ اور ان کے شوہر نے مشترکہ طور پر شادی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں
مزید پڑھ »
اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »