اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں/ فائل فوٹو
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کررہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ آپ اپنی بہنوں کی فکر اور ان کی شادی کیجیے جو گھر میں بیٹھی ہیں، میں نے جب شادی کرنی ہوگی تو میں بتا دوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلیفیروز خان کی جانب سے اپنی شادی کی تصدیق اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا سے طلاق کی صورت میں نتاشا کو کتنی جائیداد ملے گی؟ہاردیک پانڈیا نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی جائیداد ان کے نام پر نہیں ہے بلکہ انہوں نے اپنی جائیداد والدہ کے نام پر منتقل کی ہوئی ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کیلئے بڑی شرط رکھ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فضا علی کی پہلی شادی 2007 میں فواد فاروق کے ساتھ ہوئی تھی، جن سے ان کی ایک بیٹی فرال ہے، شادی کے 3 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بعد ازاں فضا علی نے 2018 میں کاروباری شخصیت ایاز ملک سے شادی کی تھی مگر یہ بھی زیادہ دن تک...
مزید پڑھ »
شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے کندن کے ہار کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا
مزید پڑھ »