ہاردیک پانڈیا نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی جائیداد ان کے نام پر نہیں ہے بلکہ انہوں نے اپنی جائیداد والدہ کے نام پر منتقل کی ہوئی ہے
بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں۔
مذکورہ افواہوں پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حساب کتاب لگایا جانے لگا کہ نتاشا کے حصے میں کتنی دولت آئے گی۔تاہم اسی دوران ہاردک پانڈیا کا ماضی میں دیا گیا ایک انٹرویو دوبارہ منظر عام پر آگیا ہے جس میں وہ اپنی جائیداد کی تفصیلات سے متعلق اظہار خیال کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرلطلاق کے بعد اب ہاردک پانڈیا کی 70 فیصد جائیداد کی مالکن اُن کی سابقہ اہلیہ نتاشا بن جائیں گی
مزید پڑھ »
’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘بھارتی میڈیا کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد نتاشا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کی علیحدگی کی خبریں زیرِ گردشہاردک پانڈیا نے مئی 2020 میں ممبئی کی ایک عدالت میں اداکارہ نتاشا سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردشہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سےممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نہ صرف خراب فارم سے دوچار ہیں بلکہ ان کی سربین اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی افواہوں بھی گرم ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے طلاق کی خبروں پر ردعمل دیدیااس جواب پر بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک اشارہ ہے کہ طلاق صرف افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے
مزید پڑھ »