بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کی علیحدگی کی خبریں زیرِ گردش

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کی علیحدگی کی خبریں زیرِ گردش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہاردک پانڈیا نے مئی 2020 میں ممبئی کی ایک عدالت میں اداکارہ نتاشا سے شادی کی تھی

بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کی علیحدگی کی خبریں زیرِ گردشبالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کے درمیان علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر نتاشا اپنا نام نتاشا اسٹینکووچ پانڈیا لکھتی تھیں، صرف یہی نہیں اداکارہ نے اپنے ہینڈل سے پانڈیا اور اپنی چند تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی ہیں۔ پوسٹ میں کہا گیا کہ نتاشا نے اپنے انسٹاگرام ہیںڈل سے پانڈیا کا نام بھی ہٹا دیا ہے جبکہ 4 مئی کو نتاشا کی سالگرہ پر بھی ہاردک پانڈیا کی جانب سے کوئی پوسٹ یا اسٹوری شیئر نہیں کی گئی۔

پوسٹ کے مطابق نتاشا نے انسٹاگرام سے اپنی اور پانڈیا کی تمام تصاویر کو ڈیلیٹ کردیا ہے، سوائے اُن تصاویر کے جس میں اُن کا بیٹا اُن کے ساتھ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردشبھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردشہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سےممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے۔
مزید پڑھ »

کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نہ صرف خراب فارم سے دوچار ہیں بلکہ ان کی سربین اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی افواہوں بھی گرم ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا اور اہلیہ میں علیحدگی کی خبریں ...نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کی اپنی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا وائرل ہونے لگی ہیں تاہم دونوں  کی جانب سے تصدیق کا تردید تاحال نہیں کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس ہونے والے آئی پی ایل 2024 کے ایڈیشن میں ہاردک پانڈیا کی جانب سے خراب کارکردگی رہی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی اہلیہ کو...
مزید پڑھ »

ویڈیو: پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ ہوگئیںویڈیو: پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ ہوگئیںبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا اپنے اردگرد بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز دیکھ کر خوفزدہ ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئےآنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئےبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیٹی چوپڑا اور ان کے سیاستدان شوہر راگھو چڈھا لندن میں آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰامیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ میں سب سے زیادہ عزت مجھے ملتی ہے، کنگا کا دعویٰتنازعات کا شکار رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ امیتابھ بچن کے بعد بالی ووڈ کی سب سے قابل احترام شخصیت وہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:25:52