بھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردش

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی کرکٹر پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں زیر گردش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سےممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے۔

ہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سےممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے/فوٹوفائل

ہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو بالی وڈ اداکارہ نتاشا سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی اور جوڑے کا ایک بیٹا بھی ہے۔ مارچ 2024 میں انڈین پریمیئر لیگ کے دوران ہارک پانڈیا کی خراب کارکردگی کے باعث ان کی اہلیہ کو آن لائن تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھاتاہم اب ریڈٹ صارف نے جوڑے کے درمیا ن علیحدگی کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔

دوسری جانب نتاشا نے بھی اپنی اور ہاردک کی تمام حالیہ پوسٹوں کو حذف کردیا ہے ماسوائے اس پوسٹ کے جس میں ان کا بیٹا ان کے ساتھ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نہ صرف خراب فارم سے دوچار ہیں بلکہ ان کی سربین اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی افواہوں بھی گرم ہیں۔
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پوسٹ وائرلثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پوسٹ وائرلسابق بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اور دوستوں کے ساتھ سیرو تفریح کی تصاویر شیئر کردیں۔
مزید پڑھ »

ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیاڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

کینسر کے کیسز سامنے آنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بھارتی مسالوں کی نگرانی شروعکینسر کے کیسز سامنے آنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بھارتی مسالوں کی نگرانی شروعبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان پراڈکٹس کے استعمال سے کینسر کی بیماری ہونے کی اطلاعات گردش کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »

فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیفلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیہیرامنڈی کا آئیڈیا 18 سال سے موجود تھالیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی: بھارتی ہدایتکار
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخاحمد آباد میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ ہے جس کے بعد ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن کو منسوخ کردیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:19:22