ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخ

پاکستان خبریں خبریں

ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

احمد آباد میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ ہے جس کے بعد ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن کو منسوخ کردیا گیا۔

احمد آباد میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا جس کے بعد سیکیورٹی کے پیش نظر ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن کو منسوخ کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی سیکیورٹی کو خطرہ ہے جس کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور نے ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج گجرات پولیس نے احمد آباد سے چار لوگوں کو دہشت گردانہ سرگرمیوں کے شبہ میں گرفتار کیا ہے، جس کے بعد سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے ٹیم نے پریس کانفرنس بھی منسوخ کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس آفیسر وجے سنگھا کہتے ہیں پریکٹس سیشن اور پریس کانفرنس کو منسوخ کرنے کی بنیادی وجہ ویرات کی سیکورٹی تھی، ویرات ہمارا قومی اثاثہ ہیں۔

بھارتی پولیس آفیسر وجے سنگھا نے کہا کہ ویرات کوہلی کی سیکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے، اس لیے ہم کسی طرح کا خطرہ مول نہیں لینا چاہتے۔ واضح رہے کہ آئی پی ایل میں آج بنگلور اور راجھستان کے درمیان پہلا ایلیمنٹر احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدآئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدمیچ میں کوہلی کی رائل بنگلورو کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »

امپائر سے بدتمیزی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کوہلی کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا!امپائر سے بدتمیزی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کوہلی کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا!بھارتی کرکٹ بورڈ نے سپراسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے دوران میچ ایمپائر سے بدتمیزی کرنے پر ان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا۔
مزید پڑھ »

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاوائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیاگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے
مزید پڑھ »

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدآئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلیقومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلیگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے جبکہ قومی ٹیم صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک پریکٹس کریگی،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:03:06