قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلی

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

گیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے جبکہ قومی ٹیم صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک پریکٹس کریگی،

ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا، اس موقع پر سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائیگا۔دوسری جانب پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی پلیئرز نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے سے قبل پاکستان مینز کرکٹرسے لیڈز میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی خواتین کرکٹرز نے انگلینڈ میں موجود پاکستانی کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، وہاب ریاض، محمد عامر و دیگر سے ملاقات کی جبکہ قومی مرد کرکٹرز نے خواتین کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا۔بنگلورو کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے بعد کوہلی کا اہم پیغامانگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیریز 0-3 سے جیت لیویرات کوہلی کے دورہ پاکستان پر شاہد آفریدی کا ردعمل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقررگیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقررگیری کرسٹن انگلینڈ کے ٹور پر ٹیم کو جوائن کر لیں گے جبکہ جیسن گلسپی بنگلادیش سیریز میں ٹیم کو جوائن کریں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی ترجیحات بتا دیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی ترجیحات بتا دیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن اور ریڈ بال کوچ جیسن گلیپسی نے اپنی ترجیحات بتا دی ہیں۔
مزید پڑھ »

گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیاگیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے قومی کپتان بابر اعظم سے متعلق ورلڈ کپ میں اپنا مخصوص پلان بتا دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیاپی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیاریڈ بال فارمیٹ کیلئے جیسن گلیسپی جبکہ وائٹ بال کیلئے گیری کرسٹن پاکستانی ٹیم کے کوچ مقرر
مزید پڑھ »

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیاپی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ تٖفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں اظہر محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج کی پریس کانفرنس...
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:07:35