پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن اور ریڈ بال کوچ جیسن گلیپسی نے اپنی ترجیحات بتا دی ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیپسی نے اس اسائنمنٹ پر تقرری کے بعد اپنی ترجیحات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جیت ہمارے پیش نظر ہوگی۔
ٹیسٹ ٹیم کے کوچ جیسن گلیپسی نے کہا کہ میں محنتی کھلاڑیوں کو اور ڈسپلن کو پسند کرتا ہوں۔ پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں اور میرے لیے بھی سب سے اہم بات یہی ہے کہ میں جیتنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کوچنگ کے نقطہ نظر سے یہ ہمیشہ شاندار ہوتا ہے جب آپ کھلاڑیوں کی حقیقی صلاحیت کو اجاگر کرنے میں مدد کر سکتے ہیں، یہ وہی چیز ہے جس کا میں منتظر ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »
عامر، عماد وسیم اور عثمان خان کی سلیکشن کا طریقہ کار غلط ہے: محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پی سی بی میں لوگ غلامانہ سوچ کے مالک ہیں.
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے الگ الگ کوچز کا تقررچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے ہیڈ کوچز کی رونمائی کر دی پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ کوچز کا تقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی سے نیوزی لینڈ بورڈ چیف کی ملاقات، اہم پیش رفتپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹو افسر نے ملاقات کی جس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کاکول اکیڈمی میں فٹنس ٹریننگ کیمپ کو مفید قرار دیتے ہوئے اس کا یادگار لمحہ بتا دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے الگ الگ کوچز کا تقررچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے ہیڈ کوچز کی رونمائی کر دی پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ کوچز کا تقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گیری کرسٹن کو وائٹ بال اور جیسن گلیپسی کو ریڈ بال کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا جب کہ اظہر محمود دونوں فارمیٹ میں اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ...
مزید پڑھ »