بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان پراڈکٹس کے استعمال سے کینسر کی بیماری ہونے کی اطلاعات گردش کررہی ہیں۔
نئی دہلی: نیوزی لینڈ اُن ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو بھارت کی بڑی مسالہ کمپنیوں ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے تیارکردہ مسالہ پراڈکٹس کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔
گزشتہ ماہ ہانگ کانگ‘ سنگاپور اور آسٹریلیا نے خبردار کیا تھا کہ ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے بعض پراڈکٹس میں ethylen eoxide زائد پائی گئی ہے۔اب نیوزی لینڈ فوڈ سیفٹی کی جانب سے بھی تشویش ظاہر کی ہے۔ ethylen eoxide سے چھاتی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے‘ ڈی این اے‘ دماغ اور اعصابی نظام کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
اس سے قبل چینی کمپنی کا تیارکردہ ادویات کے خام مال کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا گیا تھا، چینی ساختہ خام مال میں ایتھیلین گلائیکول کی مقدار مقررہ سے زائد ہے۔ڈریپ نے ادویات کے غیر معیاری خام کی روک تھام کیلئے بڑا ایکشن لیتے ہوئے چینی کمپنی کا تیارکردہ ادویات کے خام مال کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا تھا۔دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیمیکل سے تیار ’آموں‘ کی کیا پہچان ہے؟ باخبر رہیںموسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی آم کی فصل پکنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کے بعد مختلف اقسام کے آم مارکیٹ میں نظر آنے لگتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے کتنے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے تاہم سیریز کے دوران برسات مداخلت کر کے مزا کرکرا کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہوگا
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی سے نیوزی لینڈ بورڈ چیف کی ملاقات، اہم پیش رفتپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹو افسر نے ملاقات کی جس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائیسابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔
مزید پڑھ »
کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی، ویڈیو سامنے آگئیکراچی :لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد تباہی کی ویڈیو سامنے آگئی، اہلکاروں نے مقابلے کے بعد ایک دہشتگرد کو ہلاک کیا تھا۔
مزید پڑھ »