آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئے

پاکستان خبریں خبریں

آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیٹی چوپڑا اور ان کے سیاستدان شوہر راگھو چڈھا لندن میں آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا اور اُن کے سیاست دان شوہر، راگھو چڈھا نے طویل مدت بعد ایک ساتھ انٹری دی ہے، دونوں ایک ساتھ سدھی ونائک مندر میں ’آشیرواد‘ لینے کے لیے پہنچے تھے۔

یاد رہے اداکارہ کا اپنے شوہر کے ساتھ سدھی ونائک مندر کا دورہ لندن میں راگھو کی آنکھوں کی کامیاب سرجری کروانے کی خبر کے فورا بعد کیا ہے، اس سے قبل دونوں ہی منظر عام سے غائب تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل متعدد ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس جوڑی نے میچنگ کا سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ماتھے پر تلک لگائی ہوئی ہے، پرینیتی اور راگھو کو کئی مہینوں بعد ایک ساتھ دیکھنے پر مداح و صارفین خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبر آئی تھی کہ عام آدمی پارٹی کے سیاسی رہنما راگھو چڈا کو ریٹینا میں سوراخ کا مسئلہ پیدا تھا اور لندن کے ایک اسپتال میں ان کی ایمرجینسی سرجری ہوئی تھی، ریٹینا میں سوراخ سے اداکارہ کے شوہر مستقل طور پر بینائی سے محروم ہوسکتے تھے۔ یاد رہے کہ پرینیتی چوپڑا نے گزشتہ سال 24 ستمبر کو بھارت کی عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا سے شادی کی ہے۔ہاجرہ کی آنکھوں سے اداکاری کے گُر سیکھے، علی رضا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑاناشتے پر ملاقات، 5 منٹ میں ہی راگھو سے شادی کا فیصلہ کر لیا تھا: پرینیتی چوپڑاپرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ سال24 ستمبر کو راجستھان کے شہر ادے پور میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا، بینائی جانیکا خدشہپرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا، بینائی جانیکا خدشہراگھو کی آنکھوں کی بیماری سنگین نوعیت کی ہے اسی لیے فوری طور پر سرجری کی گئی، اس وقت وہ مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں: خاندانی ذرائع
مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن کامیابپرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن کامیابریٹینا میں سوراخ سے اداکارہ کے شوہر مستقل طور پر بینائی سے محروم ہوسکتے تھے
مزید پڑھ »

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی طلاق پر ختم ہوگی؟کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی طلاق پر ختم ہوگی؟بھارتی سیاست دان کے ساتھ راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی طلاق کی پیش گوئی کردی گئی
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کی علیحدگی کی خبریں جھوٹی نکلیں، سچ سامنے آگیادیپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کی علیحدگی کی خبریں جھوٹی نکلیں، سچ سامنے آگیاجوڑی اداکارہ دیپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبروں کی تردیدی کردی۔
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی نئی فلم کے سیٹ سے تصاویر وائرلامیتابھ بچن اور رجنی کانت کی نئی فلم کے سیٹ سے تصاویر وائرلدو بڑے اداکاروں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے شہنشاہ رجنی کانت کی نئی فلم ’ویتیان‘ کے سیٹ سے تصویر منظر عام پر آگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:35:51