پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ سال24 ستمبر کو راجستھان کے شہر ادے پور میں ہوئی تھی
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ سال24 ستمبر کو راجستھان کے شہر ادے پور کے ہوٹل لیلا پیلس اور ادایا ولاز میں ہوئی تھی/ فوٹو سوشل میڈیاایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی راگھو چڈھا سے پہلی ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ وہ راگھو چڈھا سے پہلی بار لندن میں کسی تقریب میں ملی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ عام طور پر وہ کسی سے بھی ملتی ہیں تو 'ہیلو' بول کر آگے بڑھ جاتی ہیں لیکن راگھو سے ملنے کے بعد انہوں نے اگلے روز ناشتے کا منصوبہ بنایا اور دونوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ ناشتہ کیا۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہیں نہیں پتا تھا کہ راگھو کون ہے، کیا کرتا ہے لیکن ملاقات کے بعد انہوں نے راگھو چڈھا کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ ملاقات کے وقت میں نے 5 منٹ میں ہی شادی کا فیصلہ کر لیا تھا اور میں دل میں خیال کر رہی تھی کہ میں اسی انسان سے شادی کرنے والی ہوں۔ واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی گزشتہ سال24 ستمبر کو راجستھان کے شہر ادے پور کے ہوٹل لیلا پیلس اور ادایا ولاز میں ہوئی تھی۔
منفرد اور متاثر کن فیشن سینس، ماہرہ نے دی ایمی گالا شو میں ’ آرٹسٹ ان فیشن ‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
Bollywood Married Parineeti Chopra
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راگھو چڈھا سے ملاقات کے 5منٹ بعد شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، پرینیتی چوپڑاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ ان سے ملاقات کے بعد پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا، یہ سوچے بغیر کے وہ پہلے سے شادی شدہ اور ان کے بچے بھی ہیں۔ 35 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے شوہر سے تعلقات کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری ملاقات لندن میں...
مزید پڑھ »
سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
پرینیتی چوپڑا کا بالی ووڈ میں ’فیورٹزم‘ سے متعلق چونکا دینے والا تبصرہپرینیتی چوپڑا سے انڈسٹری میں ’فیورٹزم ‘ کے بارے میں پوچھا گیا جس پر انہوں نے فلم انڈسٹری میں کام کے کم مواقع ملنے پر کُھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
پرینتی چوپڑا نے شادی سے متعلق اہم راز بتا دیا، مداح حیرانممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فلم چمکیلی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پرینیتی چوپڑا نے اپنی شادی سے متعلق اہم راز بتا کر مداحوں
مزید پڑھ »
'صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہے'، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترفاولاد نہ ہونے پر 2007 میں بیوی نے کہا تھا کہ دوسری شادی کر لیں: شیر افضل مروت کا بیان
مزید پڑھ »
آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟مشہور زمانہ ٹائی ٹینک جہاز 1912 میں اپنے پہلے ہی سفر پر حادثہ کا شکار ہو کر ڈوب گیا تھا
مزید پڑھ »