اولاد نہ ہونے پر 2007 میں بیوی نے کہا تھا کہ دوسری شادی کر لیں: شیر افضل مروت کا بیان
2007 میں اولاد نرینہ نہ ہونے پر ان کی بیوی نے ان سے کہا تھا کہ وہ دوسری شادی کرلیں: شیر افضل مروت کا بیان__فوٹو: انسٹاگرام
اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر شیر افضل کی ویڈیو شیئر کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا، سونیا حسین نے لکھا کہ جس بے رحم معاشرے میں ہم رہتے ہیں، ایسے میں شیر افضل مروت کی کہی بات پر وہ ان کی بہت عزت کرتی ہیں۔سونیا حسین نے کہا کہ صرف ایک بیٹے کی خواہش کے لیے دوسری شادی کرنا ظلم ہے، شیر افضل مروت نے دوسری شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرکے ناصرف اپنی اہلیہ کے ساتھ انصاف کیا بلکہ اپنی بیٹیوں کو بھی زندگی بھر کے صدمے سے بچایا۔شیر افضل مروت کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیرافضل مروت دوسری شادی سے متعلق کھل کر بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ وہ اپنی کسی خوشی یا اولاد کی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کرکے اپنی پہلی بیوی پر ظلم نہیں کرسکتے۔ شیر افضل مروت نے حال ہی میں یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے دوسری شادی سے متعلق اپنی رائے دی۔دوسری شادی سے متعلق ایک سوال پر شیر افضل...
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑےیہ درست ہے پارٹی کے اندرکچھ لوگ مجھے فرنٹ فٹ پر نہیں دیکھناچاہتے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا سعودی عرب سے متعلق شیرافضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب کے کردار سے متعلق خیالات سے مکمل لاتعلقی کرتے ہیں۔شیر افضل مروت کے خیالات پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی یا مؤقف کی کسی طور غمازی نہیں کرتے، شیر...
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
مزید پڑھ »
بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی شہریار آفریدی کے بیانات کی تائیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کے بیانات کی تائید کردی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ شہریار آفریدی نے سینیٹ امیدواروں کیلئے جو آواز اٹھائی اس کی میں بھر پور تائید کرتا ہوں، ورکرز کو سینیٹ کا پارٹی ٹکٹ ملنا چاہیے،شہریار آفریدی نے نے...
مزید پڑھ »
حکومت کا مدت پوری کرنا ملک وقوم کی بہتری کیلئے ضروری ہے: شافع حسینگجرات: صوبائی وزیر صنعت و پیداوار اور مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ حکومت کا مدت پوری کرنا ملک وقوم کی بہتری کیلئے ضروری ہے۔گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ مونس الہٰی کی خواہش کے مطابق ہی سیاست اپنی اپنی ہو رہی ہے.
مزید پڑھ »