گجرات: صوبائی وزیر صنعت و پیداوار اور مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ حکومت کا مدت پوری کرنا ملک وقوم کی بہتری کیلئے ضروری ہے۔گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ مونس الہٰی کی خواہش کے مطابق ہی سیاست اپنی اپنی ہو رہی ہے.
گجرات: صوبائی وزیر صنعت و پیداوار اور مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ حکومت کا مدت پوری کرنا ملک وقوم کی بہتری کیلئے ضروری ہے۔گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ مونس الہٰی کی خواہش کے مطابق ہی سیاست اپنی اپنی ہو رہی ہے.ظہور الہٰی خاندان کی مضبوطی اسی میں ہے کہ انا کے بجائے اکٹھے ہو جائیں۔انہوں نے کہا کہ گندم مافیا کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا تاکہ کسانوں کا حق نہ مارا جا سکے. گندم کی امپورٹ رکوائیں گے تبھی کسانوں کو صحیح قیمت ملے گی.
وفاق کی پالیسی کے مطابق موٹروے کے قریب انڈسٹریل زون بنے گا۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ بجلی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے ملکی معیشت پر بُرا اثر پڑا.مہنگی بجلی کا حل انڈسٹری کی سولر پر منتقلی ہے، کوشش ہے کہ پاکستان میں سولر پینل فیکٹریاں لگائی جائیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیوٹا کے حالات درست کرنے کی کوشش کر رہا ہوں.لاہور کے تین ٹیوٹا کالجز کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق اپ گریڈ کریں گے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منتخب حکومت کی مکمل حکمت عملی کی اہمیت پر زور دیا گیاصنعت اور تجارت کے صوبائی وزیر چوہدری شفی حسین نے ملک اور صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں منتخب حکومت کی مکمل حکمت عملی کی اہمیت پر زور دیا۔
مزید پڑھ »
جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
مزید پڑھ »
پاکستان بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، مشاہد حسین سیداسلام آباد: سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ چین سے فول پروف سکیورٹی کا وعدہ پورا نہیں ہو سکا جبکہ پاکستان بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو قرض کی منظوری کیلیے ایگزیکیٹیو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا، آئی ایم ایفپاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورت حال میں بہتری آئی ہے، ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک
مزید پڑھ »
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »