ہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
— فوٹو: فائل
قومی فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حارث رؤف نے کہا کہ ابتدا میں انجری کی وجہ سے ٹریننگ نہیں کی تھی، کندھے کی انجری سے کافی حد تک ری کور کر چکا ہوں، ابھی مزید اسٹرینتھ بحال کرنے پر کام کر رہا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا معنی خیز پیغام وائرلقیادت سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا سوشل میڈیا پر ’’معنی خیز‘‘ پیغام وائرل ہو گیا ہے جس سے قومی ٹیم میں گروپنگ ہوتی نظر آ رہی ہے۔
مزید پڑھ »
اپنی زندگی میں سری دیوی پر بائیوپک نہیں بنانے دوں گا، بونی کپورسری دیوی نے ہمیشہ اپنی نجی زندگی کو میڈیا سے دور رکھا، بونی کپور
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالانفلوئنسرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جو دکھایا جاتا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، اداکارہ
مزید پڑھ »
خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیعدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
مزید پڑھ »
چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل ...کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی مہتاب حیدر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل وزیر خارجہ کی 2ممالک کےسفیروں سے الگ الگ ملاقات ہوئی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اگلے پروگرام میں جانے کیلئے زبانی اظہار کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان میمورنڈم آف...
مزید پڑھ »