کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی مہتاب حیدر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل وزیر خارجہ کی 2ممالک کےسفیروں سے الگ الگ ملاقات ہوئی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اگلے پروگرام میں جانے کیلئے زبانی اظہار کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان میمورنڈم آف...
چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل اسحاق ڈار کی کن 2سفیروں سے الگ الگ ملاقات ہوئی؟جانیےکراچیسینئر صحافی مہتاب حیدر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل وزیر خارجہ کی 2ممالک کےسفیروں سے الگ الگ ملاقات ہوئی۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اگلے پروگرام میں جانے کیلئے زبانی اظہار کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فائنانشل پالیسیز پر اتفاق رائے ہوگیا...
سرحد پر تناؤ کی صورتحال برقرار ،افغان طالبان کو پتہ ہے ٹی ٹی پی کی قیادت افغانستان میں کہاں موجود ہے: تجزیہ کا ر انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں کیا ۔ پروگرام میں سینئر صحافی کامران یوسف نے بھی شرکت کی ۔ مہتاب حیدر کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف اور پاکستان نے ریٹیلر اسکیم کو لانچ کرنے پر اتفاق کیا ہے، ریٹیلر اسکیم کی رجسٹریشن شروع کردی جائے گی مگر پیسے اگلے مالی سال سے جمع ہوں گے، پرائمری سرپلس پر بھی صوبوں کے ساتھ آئی ایم ایف ٹارگٹ حاصل کرنے سے متعلق طے ہوا ہے، آئی ایم ایف سے معاہدے سے قبل وزیر خارجہ کی پاکستان میں امریکی سفیر اور چینی سفیر سے الگ الگ ملاقات ہوئی ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق چیزیں اتنی آسان نہیں جتنا سمجھا جارہا ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ہفتے اسٹاف لیول معاہدے کا امکان ہے، ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
مزید پڑھ »
پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »