بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی شہریار آفریدی کے بیانات کی تائید

پاکستان خبریں خبریں

بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی شہریار آفریدی کے بیانات کی تائید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کے بیانات کی تائید کردی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ شہریار آفریدی نے سینیٹ امیدواروں کیلئے جو آواز اٹھائی اس کی میں بھر پور تائید کرتا ہوں، ورکرز کو سینیٹ کا پارٹی ٹکٹ ملنا چاہیے،شہریار آفریدی نے نے...

بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کی شہریار آفریدی کے بیانات کی تائیدراولپنڈی پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کے بیانات کی تائید کردی ہے۔

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ شہریار آفریدی نے سینیٹ امیدواروں کیلئے جو آواز اٹھائی اس کی میں بھر پور تائید کرتا ہوں، ورکرز کو سینیٹ کا پارٹی ٹکٹ ملنا چاہیے،شہریار آفریدی نے نے خرم ذیشان کیلئے آواز اٹھائی ہے، خرم ذیشان کا نام ڈراپ کیا جانا بانی پی ٹی آئی کے فیصلے کی توہین ہے۔

ایک سوال پر شیر افضل نے کہا کہ میں آپ کی بات کو درست قرار دیتا ہوں، میری کھینچا تانی ہورہی ہے، جو لوگ یہ کررہے ہیں میں کھل کر ان کے ساتھ کروں گا، یہ لوگ میرے بغض میں کررہے ہیں اور پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے پارٹی کے اندر کچھ لوگ مجھے فرنٹ فٹ پر نہیں دیکھنا چاہتے۔جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیرافضل مروت بیک فٹ پر نہیں ہیں اور نہ ہوسکتے ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے بھی شہریار آفریدی کی دھمکی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریار آفریدی کی بہت ساری قربانیاں ہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہماری درخواست ہے کہ جو بات کرنی ہے وہ پارٹی پلیٹ فارم سے کریں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ پارٹی کے خلاف پریس کانفرنس کرچکے اور بیانات دے چکے، ان کا واپس آنےکا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، جب عمران خان رہا ہوں گے تو اس وقت دیکھیں گے کس کس کو پارٹی میں واپس آنا ہے۔"میری لسی بوڑھے مردوں کو جوان کر دیتی ہے" جیلے کی دکان کے باہر لسی بیچنے والے بابا ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑےشیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑےیہ درست ہے پارٹی کے اندرکچھ لوگ مجھے فرنٹ فٹ پر نہیں دیکھناچاہتے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاشیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ انہوں
مزید پڑھ »

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گےبیرسٹر گوہر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گے
مزید پڑھ »

گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںگوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے: بیرسٹر گوہرڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے: بیرسٹر گوہربیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بطور سیاسی جماعت مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹرائل کورٹ کے ٹرائلز کا نوٹس لے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے قریبی ساتھی نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیاعمران خان کے قریبی ساتھی اور گلوکار سلمان احمد نے شیر افضل مروت کو رانگ نمبر قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:16