گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیان

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ گوہر خان نے ویڈیوز اور اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہیں مدینہ منورہ میں اپنی فیملی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں اداکارہ گوہر نے مدینہ پہنچنے کی اطلاع دیتے ہوئے کیپشن میں دعا لکھی کہ ’سبحان اللہ! ایک ایسا سفر جس کا خواب جو ہم دونوں نے ایک جوڑی اور والدین کے طور پر دیکھا تھا، اور الحمدللہ ہمیں مدینہ ہمارے ذہان کے ساتھ دیکھنا نصیب ہوا ، اللہ سب کے لیے یہ سفر آسان اور کامیاب بنائے۔...

اس ویڈیو میں گوہر اور زید کی جوڑی کو اپنے بیٹے ذہان کے ساتھ پہلی بار مسجد النبویﷺ میں جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔دوسری جانب اسی ویڈیو میں انہیں مدینے کی سہن میں افطاری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ جذباتی نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر مکہ مکرمہ کی ویڈیوز شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ آج وہ عمرے کی سعادت حاصل کریں گی۔واضح رہے کہ گوہر خان دوسری بار عمرہ کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔ اس سے قبل وہ گزشتہ سال رمضان میں عمرہ کی ادائیگی کرچکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانرمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان برقع پہن کر رکشے میں بازار پہنچ گئیںماہرہ خان برقع پہن کر رکشے میں بازار پہنچ گئیںمیک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے اداکارہ کی ویڈیوز شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »

عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
مزید پڑھ »

فرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلفرح خان کی کرن جوہر کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرلبالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف ہدائیتکار و فلم رائٹر فرح خان کی فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:47:18