ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے: بیرسٹر گوہر

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے: بیرسٹر گوہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بطور سیاسی جماعت مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ ٹرائل کورٹ کے ٹرائلز کا نوٹس لے۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیانراولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ڈونلڈ لو کے بیان پر اسد مجید کو اپنا مؤقف دینا چاہیے، 20 گھنٹے ہوچکے مگر اسد مجید کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسد مجید کے ماضی کے بیان میں تھا کہ میری ڈونلڈ لو سے میٹنگ ہوئی تھی، لیکن کل ڈونلڈ لو نے اسد مجید سے ملاقات کا ذکر بھی نہیں کیا، ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہاہے اس لیے ہم دوبارہ سے سائفر کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ امریکا نے فری اینڈ فیئر کا لفظ کبھی استعمال نہیں کیا، اسد مجید کو دوبارہ بیان ریکارڈ کرانا چاہیے، ڈونلڈلو نے کل جو بیان دیا اس پر اسد مجید کو بھی بیان جاری کرنا چاہیے، ڈونلڈلو نے جو کہا وہ جھوٹ ہے ہم اسکی دوبارہ...

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے دروازے مذاکرات کیلئے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں لیکن ہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی کسی مذاکرات سے مشروط نہیں کررہے، ان کے کیخلاف غیر آئینی طریقے سے ٹرائل چلایا گیا، ہم امید کرتے ہیں عدلیہ بانی پی ٹی آئی کی سزا پر فیصلہ کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے: بیرسٹر گوہرراولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو اب سب چیزوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ڈونلڈ لو کے بیان پر اسد مجید کو اپنا مؤقف دینا چاہیے، 20 گھنٹے ہوچکے مگر اسد مجید کی طرف سے کوئی بیان نہیں آیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسد مجید کے ماضی...
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »

کرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر بطور صدر مسلط کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہرکرپٹ عناصر کے بادشاہ کو ملک پر بطور صدر مسلط کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہرپہلے 2 خاندان ملکی وسائل پر قابض تھے، اب جمہوری اداروں پر بھی قابض ہونے جا رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگشاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »

اب تک کے سب سے بڑے ریئلٹی شو کی میزبانی کون کرنے جارہا ہے؟اب تک کے سب سے بڑے ریئلٹی شو کی میزبانی کون کرنے جارہا ہے؟مشہور یوٹیوبر اب تک کے سب سے بڑے ٹی وی ریئلٹی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں جسی کی انعامی رقم ملین ڈالر ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:40