اب تک کے سب سے بڑے ریئلٹی شو کی میزبانی کون کرنے جارہا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

اب تک کے سب سے بڑے ریئلٹی شو کی میزبانی کون کرنے جارہا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مشہور یوٹیوبر اب تک کے سب سے بڑے ٹی وی ریئلٹی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں جسی کی انعامی رقم ملین ڈالر ہوگی۔

یوٹیوب اسٹار ’مسٹر بیسٹ‘ ایمازون کے پرائم ویڈیو کے ساتھ ریئلٹی شو کے لیے اشتراک کریں گے، جس میں 1000 امیدوار 5 ملین ڈالرز کے نقد انعام کے لیے مقابلہ کریں گے، یہ ٹیلی ویژن کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی ادائیگی بھی ہوگی۔

ایمازون نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے پہلے سے کامیاب یوٹیوب شو ’بیسٹ گیمز‘کی بنیاد پر اب تک کا سب سے بڑا ریئلٹی کمپٹیشن سیریز منعقد کیا جارہا ہے۔ اس مقابلے میں ایک ہزار مدمقابل 5 ملین ڈالرز نقد انعام کے لیے مقابلہ کریں گے۔ ’بیسٹ گیمز‘ کا پریمیئر پرائم ویڈیو پر منعقد ہوگا۔ اب تک امیدواروں کو دیے جانے والے چیلنجز کی نوعیت کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا سُستی اور تھکاوٹ لاعلاج مرض ہے؟کیا سُستی اور تھکاوٹ لاعلاج مرض ہے؟مسلسل کئی گھنٹے تک کام کرنے کے بعد تھک جانا معمول کی بات ہے لیکن یہ شکایت بار بار ہونے لگے تو یہ کیفیت متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگشاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »

سین ہوزے: 600 افراد اور 20 ارب ڈالر کے سونے کے ساتھ غرق ہونے والا بحری جہاز جس پر لدے خزانے کے کئی دعویدار ہیںسین ہوزے: 600 افراد اور 20 ارب ڈالر کے سونے کے ساتھ غرق ہونے والا بحری جہاز جس پر لدے خزانے کے کئی دعویدار ہیںہسپانوی بحری جہاز گیلین سین ہوزے تقریباً 205 سال تک سمندر کی تہہ تک چھپا تھا، اب اس کو نکالا جا رہا ہے لیکن یہ تنازعہ کا شکار ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:43:01