روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
امریکہ نے ماسکو پر 48 گھنٹے میں حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے، روس میں واقع امریکی سفارتخانہ نے کی جانب سے یہ تنبیہ جاری کی گئی ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس میں 15 سے 17 مارچ کے درمیان صدارتی انتخاب کا انعقاد ہونا ہے، ایسے میں امریکی سفارتخانہ کی تنبیہ نے حالات میں مزید سنگینی کی صورتحال پیدا کردی ہے۔روس کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کے ہیکرز مسلسل انتخاب سے جڑے اداروں و سرکاری محکموں کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ انتخابی عمل متاثر ہوجائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »
ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیااسلام آباد : ملک میں نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، آصف علی زرداری حکومتی اتحادیوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر منتخبملک محمد احمد خان نے 224 جبکہ ملک ظہیر اقبال چنڑ 220 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، وزیراعلیٰ کا انتخاب 26 فروری کو ہوگا
مزید پڑھ »
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »
رونالڈو کی ریٹائرمنٹ سے متعلق گرل فرینڈ کا اہم انکشافرونالڈو کی دستخط شدہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹ پہن کر جارجینا روڈریگز نے ریمپ پر واک کرکے اپنے بوائے فرینڈ کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخباویس شاہ کو 111 اور ایم کیو ایم کی امیدوار صوفیہ سعید کو 36 ووٹ ملے۔
مزید پڑھ »