اسلام آباد : 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہوں گی۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائرکی گئی تھی، جس میں استدعا کی گئی تھی کہ عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کرانے کا حکم دیا جائے اور دھاندلی ،الیکشن فراڈکی تحقیقات ،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کے احکامات دئیے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ میں آٹھ فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختموقت ختم ہونے کے بعد جلسہ جلوس کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: ہائی وے پر مسافر بردار طیارہ گاڑیوں پر آگراجنوب مغربی فلوریڈا ہائی وے پر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اس دوران حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھ »