ملک محمد احمد خان نے 224 جبکہ ملک ظہیر اقبال چنڑ 220 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، وزیراعلیٰ کا انتخاب 26 فروری کو ہوگا
مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر منتخبمسلم لیگ کے ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال چنڑ بھاری اکثریت سےاسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ ہوئی، اسپیکر کے انتخاب کے لئے تمام 322 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے، جس میں سے دو ووٹ مسترد ہوئے۔
بعد ازاں ملک محمد احمد خان نے اسپیکر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اور پھر ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا اعلان کیا۔ ڈپٹی اسپیکر کے لیے 323 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے اور کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوا، ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی میں مسلم لیگ ن کے ملک ظہیر اقبال چنڑ 220 ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر بن گئے۔ دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک ظہیر اقبال چنڑ 103 ووٹ لے سکے۔
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلی کا انتخاب سوموار 26 فروری کو ہو گا، جس کے لیے کاغذات نامزدگی اتوار کی شام 5 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ایوان میں اجلاس شروع ہوا تو دونوں جانب سے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ سیکرٹری اسمبلی عامر حبیب نے اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا طریقہ کار ایوان میں بتایا۔ ایوان میں دائیں جانب تین بوتھ بنائے گئے، جس میں پی پی ون سے 125 ممبران، بائیں جانب پولنگ بوتھ نمبر دو میں پی پی 126-250 اور تین میں پی پی 251-371 تک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیالاہور : پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا ، اسپیکر سبطین خان نے حلف اٹھانےوالے اراکین کو مبارک باد دی۔
مزید پڑھ »
پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
مزید پڑھ »
NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔
مزید پڑھ »
نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دیپاکستان مسلم لیگ-ن (PML-N) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی اور بے حیائی سے دور رہنے کی تجویز دی ہے۔
مزید پڑھ »
غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »