سین ہوزے: 600 افراد اور 20 ارب ڈالر کے سونے کے ساتھ غرق ہونے والا بحری جہاز جس پر لدے خزانے کے کئی دعویدار ہیں

پاکستان خبریں خبریں

سین ہوزے: 600 افراد اور 20 ارب ڈالر کے سونے کے ساتھ غرق ہونے والا بحری جہاز جس پر لدے خزانے کے کئی دعویدار ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

ہسپانوی بحری جہاز گیلین سین ہوزے تقریباً 205 سال تک سمندر کی تہہ تک چھپا تھا، اب اس کو نکالا جا رہا ہے لیکن یہ تنازعہ کا شکار ہے

یہ 8 جون 1708 کا واقعہ ہے جب کولمبیا کے ساحل کے نزدیک ہسپانوی بحری جہاز ’سین ہوزے‘ پر برٹش بحریہ کے جنگی جہازوں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے کے نتیجے میں ’سین ہوزے‘ اسی روز رات کے وقت بحیرہ کیریبین میں ڈوب گیا۔ سین ہوزے اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہا، اس کے برعکس کے اس پر 62 توپیں نصب تھیں۔

’سین ہوزے‘ نامی یہ جہاز آج کولمبیا کے پانیوں میں 600 میٹر گہرائی میں موجود ہے۔ تاہم اس پر لدے اربوں ڈالر مالیت کے سونے کے باعث یہ جہاز تنازعات کو جنم دے رہا ہے کیونکہ اب بہت سے فریق میدان میں ہیں جو اس خزانے کے دعویدار ہیں۔ بیبیانا روہاس کا تعلق ’بوگوٹا‘ سے ہے جو اپنے خاندان کے ساتھ جزائر روزاریو کے سب سے بڑے جزیرے ایسلا گرانڈے کی سیر کے لیے آئی ہیں۔ وہ کہتی ہیں، ’کیریبین ایک جادوئی جگہ ہے۔‘

جہاز کے کپتان ہوزے فرنانڈیز ڈی سینٹلن جانتے تھے کہ جانشینی کے اس جنگ میں شامل برطانیہ کے بحری جہاز کارتیخینا کے نزدیک اُن کے جہاز پر حملہ آور ہو سکتے ہیں۔ زوئیگا کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے ہتھیار ڈالنے اور خالی ہاتھ سپین واپس جانے کے بجائے، کپتان نے جہاز پر موجود بارود کو آگ لگا کر اس کو خود ہی ڈبو دیا ہو۔27 نومبر 2015 کو امریکی کمپنی ’ووڈز ہول اوشیینوگرافک انسٹیٹیوشن‘ کی روبوٹک آبدوز ’ریمس 6000‘ نے سین ہوزے کو ’باضابطہ طور پر‘ اور پہلی دفعہ سمندر کی گہرائی میں دریافت کیا۔

تاہم، کولمبیا کے سابق صدر جوآن مینوئل سانتوس نے سنہ 2015 میں جب جہاز کے ملبے کی دریافت کا اعلان کیا تو انھوں نے امریکی کمپنی ’سی سرچ آرماڈا‘ کو اس کا کریڈٹ نہیں دیا تھا۔ سنہ 2018 میں سابق صدر سینٹوس نے ایکس پر لکھا تھا کہ سین ہوزے تاریخ کی عظیم ترین دریافتوں میں سے ایک ہے۔ ’زیر آب ثقافتی ورثے کے قانون کے ساتھ، ہم اسے دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔‘کولمبیا کے وزیر ثقافت ہوآن ڈیوڈ نے کہا کہ سین ہوزے کے ملبے کو نکالنے کے لیے رواں برس اپریل اور مئی میں کوششیں کی جائیں گی

گہرے سمندر میں ٹائٹینک کے ملبے میں پھنس کر زندہ لوٹنے والے سائنسدان: ’میں نے سوچ لیا تھا کہ میرا خاتمہ قریب ہے‘ ’سستی پڑھائی لیکن مشکل زبان‘: کیا جنوبی کوریا اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستانی طلبہ کا نیا ’پسندیدہ‘ ملک بن سکتا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہآئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہپاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جیولی کوزیک
مزید پڑھ »

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےتصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیبگ باس کے اس سیزن کے فاتح منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

جموں کے 20 سالہ نیوی کیڈٹ انڈین جہاز سے لاپتہ: ’افسر نے کہا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ ہوا کیا ہے‘جموں کے 20 سالہ نیوی کیڈٹ انڈین جہاز سے لاپتہ: ’افسر نے کہا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ ہوا کیا ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی خطے جموں کے رہنے والے ایک نوجوان نیوی کیڈٹ ساحل ورما کے والدین اور دوسرے افرادِ خانہ کئی روز سے جموں کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ انڈین نیوی میں دو سال قبل بھرتی ہونے والے ساحل کی گھر والوں سے آخری بار فون پر بات 25 فروری کی شام کو ہوئی تھی، جس کے بعد اُن کا فون مسلسل بند...
مزید پڑھ »

کیا نئی حکومت ملک کو تاریخی قرضوں کے چنگل سے نکال پائے گی؟کیا نئی حکومت ملک کو تاریخی قرضوں کے چنگل سے نکال پائے گی؟معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کو خراب معاشی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لیے ایک اکنامک مینجمینٹ منصوبے کی ضرورت ہے جس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ضروری ہے تاہم انتخابات کے بعد ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں جس سے ملکی معیشت کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے جو ملک کے قرضوں کی واپسی کو مزید مشکل...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:26:41