دو بڑے اداکاروں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے شہنشاہ رجنی کانت کی نئی فلم ’ویتیان‘ کے سیٹ سے تصویر منظر عام پر آگئی۔
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل
بھارتی فلم انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے شہنشاہ رجنی کانت کی تامل ایکشن فلم ویتیان اس سال اکتوبر میں ریلیز ہوگی، دونوں سپر اسٹار اس فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کے بعد 3 ہزار ماہانہ میں نوکری کرتی تھی: شویتا بچننئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بالی ووڈ سٹارز امیتابھ اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کے بعد ایک نرسری سکول میں بطور اسسٹنٹ ٹیچر ماہانہ 3000 روپے میں نوکری کر رکھی ہے۔امیتابھ بچن اور جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نے بھائی ابھیشیک بچن کی طرح اپنے والدین کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فلم انڈسٹری میں قدم نہیں...
مزید پڑھ »
سلمان خان کی اگلی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئیممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اُن کی اگلی نئی فلم سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
رنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیابالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روینہ ٹنڈن کی فلم ’موہرا‘ کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ کی اپنے بیٹے کے ساتھ شرارتیں اور کرکٹ کھیلنے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرلبھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئی پی ایل کے درمیان فارغ لمحات میں اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ کرکٹ کھیلنے اور شرارتیں کرنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے طلاق لے لیاداکار اور فلم پروڈیوسر دھنوش اور ایشوریہ نے باضابطہ طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے
مزید پڑھ »
اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوینئی فلم کا 1998 کی بلاک بسٹر فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی کہانی سے کوئی تعلق نہیں ہے
مزید پڑھ »