بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئی پی ایل کے درمیان فارغ لمحات میں اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ کرکٹ کھیلنے اور شرارتیں کرنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں۔
80 سالہ دادا کی 75 سالہ نانی سے شادی، ویڈیوز وائرل
بھارت میں جاری آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈر کے شریک مالک بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان جو میچز دیکھنے اور اپنی ٹیم کی سپورٹ کے لیے اسٹیڈیم جاتے ہیں۔ انہوں نے فراغت کے دوران اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ کرکٹ کھیلی جس کی تصاویر سوشل میدیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکار شاہ رخ خان اس بار اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے تمام میچز میں اپنے بیٹے ابرام کے ہمراہ شرکت کررہے ہیں جہاں ان کی دلچسپ تصاویر اور ویڈیوز نے مداحوں کی توجہ مبذول کرلی۔تازہ تصاویر میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے ابرام خان اور دیگر بچوں کے ساتھ گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلتے دیکھے جا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آئی پی ایل میچز دیکھنے کے دوران اسٹیڈیم میں باپ اور بیٹے کے درمیان چھیڑ چھاڑ کی دلچسپ ویڈیو بھی وائرل...
ویڈیو کلپ میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے ابرام کو آہستہ سے جھنجوڑتے ہوئے نظر آتے ہیں جس پر ابرام معصومانہ انداز میں غصے کا اظہار کرتے ہوئے انگلی دِکھا کر ایسا انداز اختیار کرتا ہے جس سے لگتا ہے کہ وہ اپنے والد کو ڈانٹ رہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلانبیلا حدید نے ماڈلنگ سے کنارہ کشی اختیار کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکبادشاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان بھی والد کے ساتھ موجود تھے
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کے سعادت حاصل کرلیانسٹاگرام پر اپنے سفر کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے
مزید پڑھ »
انوشکا کی فوٹو گرافرز سے نومولود بیٹے کی تصاویر نہ کھینچنے کی درخواستانوشکا شرما نے اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر کھینچنے والے پاپا رازی فوٹو گرافر سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کی تصاویر نہ کھینچیں۔
مزید پڑھ »
ارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیاملائیکا اروڑا نے بیٹے ارہان خان کے شو ’ڈمب بریانی‘ کی تازہ قسط میں بطور مہمان شرکت کی جہاں بیٹے نے ماں اور ماں سے بیٹے سے کئی اہم سوال کیے۔
مزید پڑھ »
بھارتی کپتان بھی پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حامیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی روایتی حریف سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے خواہشمند اور پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی حمایت کر دی۔
مزید پڑھ »
ارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے، ویڈیو وائرلاداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس کانسرٹ کی مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی اور ساتھ ہی ارجیت سنگھ کی عاجزی کی بھی خوب تعریف کی
مزید پڑھ »