شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان بھی والد کے ساتھ موجود تھے
پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایم ایفاہل کراچی عید پر بھی غیر محفوظ؛ گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتلرواں ماہ بجلی کے بلز میں کمی ہوگی، وزیر توانائیصدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوتبہاولنگر، چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکار گرفتار، مقدمہ درجفراڈ کیس: ویتنام میں پراپرٹی ٹائیکون ارب پتی خاتون کو سزائے موتبالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے گھر منت کی بالکونی سے مداحوں کو عید کی مبارکباد...
ہر سال کی طرح اس بار بھی عید پر بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ممبئی میں واقع گھر منت کے باہرعید کی مبارک باد دینے جمع ہوئے۔ شاہ رخ خان نے بھی حسب روایت اپنے گھر کی بالکونی میں آ کر مداحوں کو عید کی مبارک باد دی۔شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام خان نے بھی فینز کو ہاتھ ہلا کر عید مبارک باد کہا۔ شاہ رخ خان اور ان ابرام خان نے سفید رنگ کا شلوار سوٹ پہن رکھا تھا۔
اداکار نے سوشل میڈیا پر فینز سے ملاقات کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ سب کو عید کی مبارک باد۔ میرے دن کو خاص بنانے کے لیے آپ سب کا شکریہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو محبت، خوشی اور خوشحالی سے نوازے۔عید کے دوسرے روز سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقعاردن کی شاہی عدالت کی جانب سے بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ کو مبارکباد
مزید پڑھ »
پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیاداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں
مزید پڑھ »
شعیب ملک نے دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرلبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرلممبئی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شعیب ملک کا نام ان مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جنہوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کی ہیں، مختلف میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ قومی کرکٹر نے...
مزید پڑھ »
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے شعیب ملک کے بارے میں کئی سال پہلے ہی سچ بول دیا تھا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر کو عید کی مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوتوزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور انھیں عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »