وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر کو عید کی مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر کو عید کی مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور انھیں عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے پاکستان اور یواےای کے قریبی تقافتی، مذہبی اور تاریخی تعلقات کو سراہا۔ شیح محمد بن زایدالنہیان نے پاکستان کیلئے متحدہ عرب امارات کی حمایت و تعاون کا اظہار کیا.

متحدہ عرب امارات کے صدر نے بھی وزیراعظم کو امارات کے دورے کی دعوت دی۔ رہنماؤں نے تعلقات کے مزید فروغ کیلئے روابط کو باقائدگی سے جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات کی مضبوطی پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیاوزیراعظم پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیاوزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک چھوٹا سا دبئیپاکستان میں ایک چھوٹا سا دبئیپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی طرف سے دعوت ملی کہ ان کے ہاں بارہواں یواے...
مزید پڑھ »

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاممسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملیو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب نے پاکستان میں 5 بلین ڈالر کی قیمت کے سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:42:38