وزیراعظم پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا

سیاسی خبریں

وزیراعظم پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا
وزیراعظمپاکستانمتحدہ عرب امارات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور انھیں عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔

سربراہان نے دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کےعزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو جلد پاکستان کے دورے کی بھی دعوت دی۔ دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف کو قطر کے وزیراعظم نے فون کی اور انھیں عیدالفطرکی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے عید کے پُرمسرت موقع پر مبارکباد کا تبادلہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

وزیراعظم پاکستان متحدہ عرب امارات ٹیلی فون عیدالفطر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ایک چھوٹا سا دبئیپاکستان میں ایک چھوٹا سا دبئیپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی طرف سے دعوت ملی کہ ان کے ہاں بارہواں یواے...
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلاندبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق  اماراتی وزارت خارجہ نے  اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔  بعدازاں اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے...
مزید پڑھ »

وزیراطلاعات عطا تارڑ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، بشام میں دہشتگردی کی مذمت ...وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑسے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بشام میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ ورثے...
مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سینیئر سیاستدان چوہدری پرویز الہٰی کو میڈیکل بورڈ نے اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملیو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
مزید پڑھ »

اداکار آغا شیراز سے ملنے والا شخص جن تھا؟ زندگی کیسے بدلیاداکار آغا شیراز سے ملنے والا شخص جن تھا؟ زندگی کیسے بدلیپاکستان ٹیلی وژن کے نامور اداکار آغا شیراز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے سننے والوں کو شدید حیران اور خوفزدہ کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:30:59