پاکستان میں ایک چھوٹا سا دبئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں ایک چھوٹا سا دبئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی طرف سے دعوت ملی کہ ان کے ہاں بارہواں یواے...

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی طرف سے دعوت ملی کہ ان کے ہاں بارہواں یواے ای ایمبسیڈر فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل ہے اور مجھے دیگر مہمانوں کے ساتھ اس میں شریک ہونا ہے۔ رات نوبجے میں ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع یواے ای کے سفارتخانے پہنچا تو آنکھوں کو یقین نہیں آرہا تھا۔

میں سوچ رہا تھا کہ پاکستان میں اسکواش، فٹ بال ، والی بال اور ہاکی کا کتنا بڑا ٹیلنٹ موجود ہے لیکن ان سب کو کرکٹ نے کھا لیا اور اب ہم کرکٹ کو کھارہے ہیں کیونکہ کرکٹ اب کھیل نہیں رہا بزنس بن چکا ۔ یہ ہماری کتنی بڑی بدقسمتی اور یواے ای جیسے دوستوں کا کتنا بڑا احسان ہے کہ وہ ہمارے ٹیلنٹ کو باہر نکال رہے ہیں اور ہمارے لوگوں کو تفریح کے مواقع دے رہے ہیں ۔

متحدہ عرب امارات اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مل کر کھلاڑیوں کو میڈل پہنا اور انعامات دے رہے تھے جبکہ سوائے آئی جی اسلام آباد کے ، جنہوں نے اس معاملے میں سہولت کاری کی تھی، کسی پاکستانی ذمہ دار کواتنی خوبصورت تقریب کا علم تک نہیں تھا۔ ایک خوبصورت پہلو یہ تھا کہ یوای اے کے دوستوں نے اپنی ثقافت نہیں بیچی بلکہ پاکستانی ثقافت کے مختلف رنگ دکھائے ۔ فائنل کے اختتام پر پنجابی گھوڑا رقص پیش کیا گیا جس سے شائقین خوب محظوظ ہوئے ۔ میں نے مجبور ہوکر وہ دلنشین تصویر ٹوئٹر پر بھی لگا دی جس میں پی ٹی سی...

اس کھیل میں ہماری پستی اب اپنی جگہ لیکن یہ پاکستان میں سب کھیلوں کو کھا گیا ۔ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے لیکن اب ہم ہاکی میں پوری دنیا سے پیچھے ہیں ۔ اسی طرح اسکواش میں ایک لمبے عرصے تک پاکستان نے دنیا پر حکمرانی کی ہے لیکن اب اسکواش کی طرف بھی کوئی توجہ نہیں ۔ فٹ بال کرکٹ کے مقابلے میں عرب دنیا میں نہایت معروف کھیل ہے ۔ کرکٹ کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ دلچسپ ہے اور پاکستان میں اس کا بھرپور ٹیلنٹ بھی موجود ہے لیکن اس طرف توجہ دینے والا کوئی نہیں ۔ ہمارے ہاں محمد وسیم جیسے باکسر ہیں لیکن یہ ریاست...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہچیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں وہ آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »

سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی اور قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں یوم پاکستان ...دبئی (طاہر منیر طاہر)  متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے اور   قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے  ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب کا افتتاح قونصل جنرل حسین محمد نےقومی ترانہ کی دھن پر پرچم کشائی سے کیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد، صحافیوں اور قونصل خانے کے حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر...
مزید پڑھ »

4 ہزارریال کی نوکری مل گئی پاکستان میں صرف 800روپے تنخواہ تھی،تھوڑا سا غرور ...مصنف:محمد سعید جاویدقسط:220    استقبالیہ والوں نے مجھے آفس مینجر کے کمرے کی طرف روانہ کر دیا۔ وہاں ایک اُدھیڑ عمر امریکن بیٹھا ایک پاکستانی لڑکے کا انٹرویو کرنے کی ”کوشش“ کر رہا تھا۔سامنے وہ لڑکا اور اس کے ساتھ ہی چپک کر اس کا باپ بیٹھا ہوا تھا جو پاکستان ایئرفورس کی وردی میں ملبوس تھا۔ امریکی جو بھی سوال لڑکے سے کرتا، اس کاباپ راستے سے ہی اُچک...
مزید پڑھ »

پاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاپاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالاپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظوراقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفتنیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:00:43