پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں وہ آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اس اجلاس میں رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ ایونٹ کے دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں اگلے برس پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے معاملات بھی زیرِ بحث آئیں گے جب کہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران دیگر ملکوں کے بورڈ ممبران سے بھی ملیں گے۔
واضح رہے کہ محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے جمعرات کو دبئی جائیں گےمحسن نقوی پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کسی آئی سی سی میٹنگ میں شریک ہوں گے
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہلاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کی پنڈی اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کی ہدایتچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی آج علی الصباح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے اور شائقین کے لیے دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیاسابق کپتان محمد حفیط نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے پی سی بی نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی فلم پروڈیوسر 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتاراین سی بی نے پروڈیوسر کو بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا 'ماسٹر مائنڈ' قرار دیا
مزید پڑھ »