این سی بی نے پروڈیوسر کو بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا 'ماسٹر مائنڈ' قرار دیا
بھارتی فلم پروڈیوسر 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتاراین سی بی نے پروڈیوسر کو بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا 'ماسٹر مائنڈ' قرار دیابھارتی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے پروڈیوسر جعفر صادق کو 2 ہزار کروڑ روپے کی منشیات بیرن ممالک اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
این سی بی نے جعفر صادق کو بھارت سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا ‘ماسٹر مائنڈ’ قرار دیا ہے، اُنہوں نے اب تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو بھارتی 2 ہزار کروڑ روپے کی منشیات اسمگل کی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔
مزید پڑھ »
21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جواببھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ سنجنا گنیسن نے باڈی شیمنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »
امریکی انٹیلی جنس اہلکار چین کیلئے مبینہ جاسوسی کے الزام میں گرفتارامریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ سارجنٹ کوربن شلٹز کو جمعرات کے روز فوجی اڈے فورٹ کیمبل سے حراست میں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »