پرویز الہٰی کو اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الہٰی کو اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سینیئر سیاستدان چوہدری پرویز الہٰی کو میڈیکل بورڈ نے اسپتال سے ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سینیئر سیاستدان چوہدری پرویز الہٰی کا پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ کی جانب سے طبی معائنہ کیا گیا جس کی تمام رپورٹس میڈیکل بورڈ کو موصول ہو گئی ہیں۔

اس حوالے سے اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی معائنے کے موقع پر پرویز الہٰی نے ڈاکٹرز نے بیٹھنے کے دوران پسلیوں میں درد کی شکایت کی تھی اور میڈیکل بورڈ نے انہیں مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ پرویز الہٰی کی تمام ٹیسٹ رپورٹس نارمل ہیں تاہم میڈیکل بورڈ نے انہیں ابھی ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی گزشتہ ماہ اڈیالہ جیل واش روم میں گر کر زخمی ہو گئے تھے اور اس وقت کی سی ٹی اسکین رپورٹ میں ان کی پسلیوں میں کئی فریکچرز کی نشاندہی ہوئی تھی۔ریحان خان کو کوچہٌ صحافت میں 25 سال ہوچکے ہیں اور ا ن دنوں اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں۔ملکی سیاست، معاشرتی مسائل اور اسپورٹس پر اظہار خیال کرتے ہیں۔ قارئین اپنی رائے اور تجاویز کے لیے ای میل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی کے تفصیلی چیک اپ کا فیصلہ، آج ڈسچارج کیے جانے کا امکانپرویز الہٰی کے تفصیلی چیک اپ کا فیصلہ، آج ڈسچارج کیے جانے کا امکاناسلام آباد : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا تفصیلی طبی معائنہ آج ہو گا، جس کے بعد انھیں اسپتال سے ڈسچارج کیےجانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیگوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
مزید پڑھ »

مستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادیمستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادیرپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ کابینہ نے مستحق غریبوں کو جلد سے جلد سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الٰہی کے جسم کے کس حصے میں گزشتہ رات مسلسل درد رہی ؟ پمز ہسپتال ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں انہیں گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت رہی ۔ مقامی اخبار ’ جنگ نیوز ‘ کی رپورٹ کے مطابق درد کم کرنے کے لیے ڈاکٹر پرویز الہٰی کو پین کلر دے رہے ہیں، پمز اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پسلیوں میں درد کی وجہ سے...
مزید پڑھ »

دفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیادفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیازہر حمل ضائع کرنے کی نیت سے دیا گیا تاکہ انہیں چھٹیاں نہ ملیں اور دفتری کام کا بوجھ ایک ہی پر نہ آئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:41:41