وزیراطلاعات عطا تارڑ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، بشام میں دہشتگردی کی مذمت ...

پاکستان خبریں خبریں

وزیراطلاعات عطا تارڑ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، بشام میں دہشتگردی کی مذمت ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑسے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بشام میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ ورثے...

وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑسے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بشام میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ ورثے اور کثیر الجہتی تعاون پر مبنی تعلقات استوار ہیں، پاکستان کے عوام متحدہ عرب امارات کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں، ایمریٹس ایئر لائن کی پہلی پرواز پی آئی...

کہ ایف بی آر میں ٹیکس اصلاحات لائی جا رہی ہیں،معاشی شعبہ میں ڈیجیٹلائزیشن کے لئے کام کیا جا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق تجارت اور بزنس روابط کو مزید مضبوط کرنے کے خواہاں ہیں، معیشت کی بہتری کے لئے مشترکہ روڈ میپ تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے یو اے ای کے سفیر کو حکومت کے معاشی اقدامات سے آگاہ کیا۔سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے کہا کہ دونوں ممالک کی قیادت کے وژن کے مطابق دوطرفہ تعلقات کے مزید فروغ دینے پر یقین رکھتے ہیں، یو اے ای نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےبشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےاس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرلز دونوں نے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟غذائی ماہرین کے مطابق انڈوں کی رنگت میں فرق مُرغی کے رہن سہن کی وجہ سے ہوتا ہے ان کی غذائیت میں فرق نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

صدر سے روسی سفیر کی ملاقات، توانائی اور بارڈر تجارت میں تعاون کے فروغ کا ...اسلام آباد:   صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریو نے ملاقات کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ روس کے ساتھ توانائی اور بارڈر تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں.
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں،دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرسب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں،دنیا کو مل کر ضابطہ اخلاق تیارکرنا ہوگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر زوئی نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی...
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:20:48