پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اداکار آغا شیراز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے سننے والوں کو شدید حیران اور خوفزدہ کردیا
یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر پریڈگراؤنڈ شکرپڑیاں سے ملحقہ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کرنےکا فیصلہ کیا...اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے اہم اقدام اٹھا...کراچی : پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اداکار آغا شیراز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے نے سننے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے دیکھا کہ پاس کھڑا ایک شخص مجھ سے کہہ رہا تھا کہ تو جو مانگ رہا ہے وہ تجھے ملے گا نہیں۔ اس نے مزید کہا کہ تم اس وقت دنیا داری کے لیے مسجد میں آئے ہو اللہ کی محبت میں نہیں جب تم اللہ کے لیے آؤ گے تو جو مانگو گے وہ دے گا اور مانگنے سے پہلے دے گا۔ میں نے اس شخص سے کہا کہ اچھا مجھے دعا مکمل کرلینے دیں پھر جب صرف درود شریف پڑھ کر برابر میں دیکھا تو وہ شخص غائب تھا حالاںکہ مسجد کا صحن اتنا بڑا تھا کہ وہاں سے کسی کا اتنی جلدی واپس چلے جانا ناممکن تھا۔
آغا شیراز کے مطابق امام مسجد کا کہنا تھا کہ گزشتہ 20 سال میں آپ دوسرے شخص ہیں جس سے ان جنات میں سے کوئی مخاطب ہوا ہے اس کا مطلب ہے کہ اللہ آپ کے لیے کوئی بھلائی چاہتا ہے لہٰذا آپ بالکل ویسا ہی کریں جیسا آپ سے کہا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میرا نام تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سےغائب ہے، سرمد کھوسٹجن لوگوں نے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دی تھی وہ مبارکباد واپس لیں، اداکار
مزید پڑھ »
معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
مزید پڑھ »
بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »
کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلی بیوی سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا، کاش ایسا نہ ہوتا۔
مزید پڑھ »
انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
مزید پڑھ »
موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
مزید پڑھ »