انسٹاگرام پر اپنے سفر کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے
ٹی ٹی پی کے خطرے کو داعش جیسا ہی تصور کیا جائے، پاکستان2040 تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقعشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاکپنجگور میں شربت فروخت کرنیوالا شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحقبڑی سفارتی کامیابی؛ ناروے نے پاکستان کو قومی خطرے کی فہرست سے نکال دیاشام؛ بارودی سرنگ دھماکے میں 8 بچے جاں بحق اور 2 زخمیانسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی...
حنا خان نے لکھا کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ لیلۃ القدر جیسی بابرکت اور بڑی رات میں خانہ کعبہ کے اندر عبادت کریں گی۔انہوں نے کہا کہ سب لوگ کہہ رہے تھے کہ رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کیلئے مت جاؤ اور والدہ کی صحت بھی ٹھیک نہیں تھی لیکن اللہ کی مدد سے سب کچھ ٹھیک ہوگیا۔ اداکارہ نے لکھا کہ شاید کسی کی دعا کام آئی ہے جس کی وجہ سے وہ رمضان کا آخری عشرہ اللہ کے بابرکت گھر میں گزار رہی ہیں۔’’عامر کی واپسی سے 3 فاسٹ بولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے‘‘آئی پی ایل؛ سست ترین سینچری! کوہلی کو فینز نے نشانے پربانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کی رپورٹ عدالت میں جمعخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈین اداکارہ گوہر خان نے شوہر اور بچے کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلیایک ویڈیو میں اداکارہ کو شوہر اور بچے کے ساتھ مسجد نبوی میں افطار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
استاد راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیمقدس مقامات پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگیں، راحت فتح علی خان
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے رمضان کے آخری عشرے میں اپنی چھوٹی بیٹی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ ماہ رمضان کی عمرے کی فضیلت کو دیکھتے ہوئے 50 لاکھ زائرین سعودی عرب پہنچے جو آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔اسی سلسلے میں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گئے جہاں انہوں نے اپنی...
مزید پڑھ »
گوہر خان فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیںبالی ووڈ اداکارہ اور بگ باس 7 کی فاتح گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »
درفشاں سلیم نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیدرفشاں سلیم نے حرم شریف میں زائرین کے جم غفیر کی ایک جھلک دکھائی
مزید پڑھ »