بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روینہ ٹنڈن کی فلم ’موہرا‘ کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنویر سنگھ اور اکشے کمار اپنی فلم ’سنگھم اگین‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، فلم کی تشہیر کے لیے اداکار کافی مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ماضی کی مشہور فلم ’موہرا‘ گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی شوٹنگ کے لیے اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن سیٹ پر موجود تھیں، اس دوران کمسن اداکار رنویر سنگھ بھی وہیں موجود تھے اور عمر میں کافی چھوٹے تھے۔
رنویر سنگھ نے بتایا کہ روینہ جی نے سیکیورٹی والوں سے کہہ کر مجھے سیٹ سے باہر نکلوا دیا تھا اور اس دوران مجھے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسا میرا دل بکھر گیا ہو میں خود کو ٹوٹا ہوا محسوس کر رہا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اکشے کمار نے مجھے محسوس کر لیا تھا کہ میں غمگین ہو گیا ہوں، اسی لیے انہوں نے مجھ سے ادھر ادھر کی باتیں شروع کر دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیامحمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاںرنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس کو 'جادوئی' قرار دیا
مزید پڑھ »
کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سُپرہٹ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بننے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے لگیںممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار رنویر سنگھ کی فلم ’ڈان 3‘ کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد مداح پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔
مزید پڑھ »
روس اور کازاخستان میں سیلاب، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیاروس اور کازاخستان میں سیلاب کی وجہ سے شہروں کو غرق کر دیا گیا، 110,000 لوگوں کو اخراج کیا گیا اور روسی شہر اورنبرگ کے حصے کو بھی غرق کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
وہ وقت جب محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا تھالاہور (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ جب میں کرکٹ گراؤنڈ دیکھنے کی خواہش میں گراؤنڈ چلاگیا تو مجھ سے گراؤنڈ مین نے پوچھا یہاں کیا کررہے ہو ؟ اس پر میں نے فوراً جواب دیا گراؤنڈ دیکھنے آیا ہوں تو اس نے پیچھے سے تھپڑ مار کر باہر نکلنے کا کہا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ میں رضوان کا...
مزید پڑھ »